آپریشن اسامہ کے مرکزی کردارکی امیدیں دم توڑ گئیں،فیصلہ وہی ہوا جس کی توقع تھی
پشاور(نیوزڈیسک)آپریشن اسامہ کے مرکزی کردارکی امیدیں دم توڑ گئیں،فیصلہ وہی ہوا جس کی توقع تھی،القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کی سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی ہے اور اب… Continue 23reading آپریشن اسامہ کے مرکزی کردارکی امیدیں دم توڑ گئیں،فیصلہ وہی ہوا جس کی توقع تھی