چوہدری نثار کا حکم،بڑے بڑوں کی بولتی بند،کام ہوگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ کے سخت احکامات کے بعد سابق اور غیر متعلقہ افسران کی ذاتی ڈیوٹی پر معمور ایف سی اور پولیس کے 311 اہلکار واپس ڈیوٹی پر آگئے ¾باقی 24اہلکاروں کو ڈیوٹی پر واپس نہ آنے پر معطل کر دیا گیا ۔وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے حکم دیا… Continue 23reading چوہدری نثار کا حکم،بڑے بڑوں کی بولتی بند،کام ہوگیا