ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات

datetime 12  مارچ‬‮  2016

عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزیدانکشافات سامنے آئے ہیں۔عزیربلوچ نے مبینہ طور پر دعویٰ کیا ہے کہ بابالاڈلہ نے2013 ءمیں دبئی چوک سے حساس ادارے کے 2 اہلکاروں کو اغوا کیا۔تفتیش میں عزیربلوچ کا مزید کہنا ہے کہ بابا لاڈلا نے حساس ادارے کے اہلکار اعجاز اور… Continue 23reading عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات

جب نوٹس جاری ہی نہیں کیے تو واپس کیسے لیں؟ پیمرا کا پی ایف یو جے کو جواب

datetime 12  مارچ‬‮  2016

جب نوٹس جاری ہی نہیں کیے تو واپس کیسے لیں؟ پیمرا کا پی ایف یو جے کو جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ایف یو جے کی طرف سے مختلف اخبارات میں ایک بیان شائع ہو اہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ممتاز قادری کے جنازے کی کوریج پر دیئے گئے پیمرا نوٹس واپس لیے جائیں۔ پیمرا کے ترجمان کے مطابق جب کوئی نوٹس دیا ہی نہیں گیا تو واپس کیسے لیے… Continue 23reading جب نوٹس جاری ہی نہیں کیے تو واپس کیسے لیں؟ پیمرا کا پی ایف یو جے کو جواب

شہبازتاثیر کا کتاب لکھنے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

شہبازتاثیر کا کتاب لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق گورنرپنجاب سلیمان تاثیرکے صاحبزادے شہبازتاثیرکی بازیابی اورقیدسے متعلق مزیدمعلومات سامنے آناشروع ہوگئیں ، اورشہبازتاثیرنے اپنی زندگی کے ساڑھے چارسال قید کے عرصے پرایک کتاب لکھنے کابھی فیصلہ کیاہے ۔گزشتہ روزایک میڈیاررپورٹ میں بتایاگیاہے کہ اغواء کے بعدشہبازتاثیرکووزیرستان کے ایک گاؤں میں رکھاگیااورپھرافغانستان منتقل کیاگیا،افغانستان میں شہباز تاثیراسلامک موومنٹ آف ازبکستان کی قیدمیں… Continue 23reading شہبازتاثیر کا کتاب لکھنے کا فیصلہ

مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم کیخلاف نیا محاذ کھولنے کافیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم کیخلاف نیا محاذ کھولنے کافیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق سٹی ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال نے متحدہ قومی موومنٹ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب سندھ اسمبلی میں متحدہ کے ارکان کی حمایت حاصل کر کے فارورڈ بلاک بنانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے 6 سے 10ارکان… Continue 23reading مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم کیخلاف نیا محاذ کھولنے کافیصلہ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان نے صوبائی صدر کےلئے چوہدری سرور کو متفقہ امیدوا ر نامزد کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان نے صوبائی صدر کےلئے چوہدری سرور کو متفقہ امیدوا ر نامزد کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں جہانگیر خان ترین اور عبدالعلیم خان نے پنجاب کی صدارت کےلئے پارٹی رہنماو ¿ں اور باہمی مشاورت کے بعد چوہدری محمد سرور کو متفقہ امیدوار نامزد کر دیا ۔اس امر کا اعلان انہوں نے یہاں مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان نے صوبائی صدر کےلئے چوہدری سرور کو متفقہ امیدوا ر نامزد کر دیا

بٹگرام ، سوات اور گردونواح میں زلز لہ، خوف و ہراس پھیل گیا ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

بٹگرام ، سوات اور گردونواح میں زلز لہ، خوف و ہراس پھیل گیا ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

بٹگرام(نیوز ڈیسک)بٹگرام ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ جمعہ کے روز بٹگرام سوات اور گردونواح کے علاقوں میں شام سات بجے کے قریب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث عوام… Continue 23reading بٹگرام ، سوات اور گردونواح میں زلز لہ، خوف و ہراس پھیل گیا ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

مصطفی کمال کسی اور کےلئے کام کررہے ہیں ،وسیم اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کسی اور کےلئے کام کررہے ہیں ،وسیم اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم عوام کے لیے اور مصطفی کمال کسی اور کے لیے کام کررہے ہیں ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کراچی کے سابق میئر مصطفی کمال کی سیاسی سرگرمیوں سے متعلق بات کرنے سے… Continue 23reading مصطفی کمال کسی اور کےلئے کام کررہے ہیں ،وسیم اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم

datetime 11  مارچ‬‮  2016

وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے ہمیشہ کیلئے خارج کردیا ہے ۔ مذکورہ افراد کے ا خراج کا فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ہے ۔

خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

datetime 11  مارچ‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج رات شدید بارشوں کا امکان ہے، تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے تاکہ کسی بھی جانی اور مالی نقصان سے بچا جاسکے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختو نخوا کے مختلف علاقوں میں آج رات مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث ندلی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان