بہت جلد دنیا کوپولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری سنادیں گے، پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں فاٹا پر ہیں۔بہت جلد دنیا کوپولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری سنادیں گے۔خیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ میں انسداد پولیو کے 7روزہ مہم کے افتتاح کے بعد پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود کا کہنا تھا… Continue 23reading بہت جلد دنیا کوپولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری سنادیں گے، پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی