ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

لاہور‘گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2016

لاہور‘گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں پولیس ناکے کے دوران ایک گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔گلبرگ لاہور کی غالب مارکیٹ میں پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا ، وہاں سے گزرنے والی ایک مشکوک کار کو روک کر چیک کیا گیا تو کار سے غیر ملکی شراب کی… Continue 23reading لاہور‘گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد

گلی میں فائنل میچ دیکھنے والے 8 نوجوان گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2016

گلی میں فائنل میچ دیکھنے والے 8 نوجوان گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے والے 8 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاو¿ن میں گلی میں ٹی وی لگا کر پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے والے آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کر کے… Continue 23reading گلی میں فائنل میچ دیکھنے والے 8 نوجوان گرفتار

چوروں کیخلاف آپریشن، حیسکو نے ٹرانسفارمرز اتار لیے

datetime 24  فروری‬‮  2016

چوروں کیخلاف آپریشن، حیسکو نے ٹرانسفارمرز اتار لیے

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)بجلی کی بڑے پیمانے پر چوری کے بعد حیسکو نے کئی علاقوں سےٹرانسفارمرز اتارنا شروع کردیئے ہیں۔ چھوٹے بچوں کو سلانے کے لیے پنکھا جھلنا، جنریٹر چلا کر پانی لینا اور چراغ تلے امتحانات کی تیاریاں کرنا، یہ ان علاقوں میں معمول بن گیا ہے، حیسکو نے ٹرانسفارمرز کیا اتارے ، زندگی مشکل ہوگئی… Continue 23reading چوروں کیخلاف آپریشن، حیسکو نے ٹرانسفارمرز اتار لیے

میانوالی‘سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2016

میانوالی‘سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

میانوالی(نیوز ڈیسک)میانوالی میں سزائے موت کے قیدی کو ا?ج صبح پھانسی دے دی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سنٹر ل جیل میانوالی میں موجود قتل میں ملوث مجرم کو آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔مجرم جس کا نام نعمت گل تھا، اس نے1993ءمیں رشتے کے تنازعے پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔معافی… Continue 23reading میانوالی‘سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

کراچی ‘ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ملزم ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 13 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔سپر ہائی وے پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے… Continue 23reading کراچی ‘ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ملزم ہلاک

کراچی ‘ نارتھ ناظم آبادمیں د±کان پر دھماکے کامقدمہ درج

datetime 24  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ نارتھ ناظم آبادمیں د±کان پر دھماکے کامقدمہ درج

کراچی(نیوز ڈیسک)نارتھ ناظم آباد میں گزشتہ روز دکان پر دھماکے کا مقدمہ نارتھ ناظم آباد تھانے میں درج کرلیا گیا۔مقدمہ دکان کے مالک مدعیت میں درج کیا گیاہے۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دکان پر دھماکے کا مقدمہ دکان کے مالک آصف کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم میں… Continue 23reading کراچی ‘ نارتھ ناظم آبادمیں د±کان پر دھماکے کامقدمہ درج

اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان

datetime 24  فروری‬‮  2016

اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مئی اور جون کے ماہ میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے گرمی کا موسم شروع ہونے سے قبل ہی ایک اہم پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ رواں برس کے… Continue 23reading اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2016

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، لیاری میں مسلم لیگ ن رہنما میر اشفاق کے بھائی میر اشتیاق کے قتل میں ملوث ملزم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلے… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

توانائی بحران کا خاتمہ،چین پاکستان سے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا‘ چینی سفیر

datetime 24  فروری‬‮  2016

توانائی بحران کا خاتمہ،چین پاکستان سے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا‘ چینی سفیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان میں توانائی کی قلت کے خاتمہ کے لئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا‘ پارلیمنٹ ہاؤس میں گرین پارلیمنٹ سولر پاور پراجیکٹ چینی صدر اور عوام کی طرف سے ایک تحفہ ہے۔وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں گرین پارلیمنٹ سولر… Continue 23reading توانائی بحران کا خاتمہ،چین پاکستان سے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا‘ چینی سفیر