پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عمران خا ن کو شادی کی ایک بار پھر پیشکش، ساتھ ہی ساتھ بڑا اعلان بھی کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)متنازعہ بیانات اور ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان شادی کی پیشکش قبول کر لیں شوبز کو ہمیشہ کے لئے خیر باد کہنے کےلئے تیار ہوں، زمان پارک میں عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کیلئے گئی تھی لیکن ان سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک جانے کے حوالے سے رابطہ کرنے پر قندیل بلوچ نے کہا کہ عمران خان کے بھانجوں نے مجھے خوش آمدید کہا لیکن ان کی بہنوں سے ملاقات نہیں ہو سکی ۔ عمران خان میری شادی کی پیشکش کو قبول کر لیں میں شوبز کو ہمیشہ کےلئے خیر باد کہہ دوں گی ۔ میرے گھروالوںنے بھی عمران خان سے شادی کے فیصلے پر مجھے سپورٹ کیا ہے۔ قندیل بلوچ نے کہا کہ عمران خان کی شخصیت سے بیحد متاثر ہوں ۔ لیکن انکے اردگرد جمع تما م لوگ نکمے ہیں جو صرف مفادات کے لئے ان سے جڑے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…