ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

امام مہدی کے دعویدار کی اپیل ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 23  فروری‬‮  2016

امام مہدی کے دعویدار کی اپیل ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے امام مہدی کے دعویدار شہباز احمد عرف بھولو کی عمر قید کیخلاف اپیل خارج کر دی ہے اور شہباز احمد عرف بھولو کی عمر قید کی سزا کا فیصلہ برقرار رکھاجبکہ عدالت نے شہباز احمد بھولو کے 20 سے زائد ساتھیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،پیرکوچیف… Continue 23reading امام مہدی کے دعویدار کی اپیل ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

ڈاکٹر عاصم کے جے آئی ٹی کے سامنے نئے انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کے جے آئی ٹی کے سامنے نئے انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک)ڈاکٹر عاصم کی جے آئی ٹی کے سامنے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ملزم نے آصف علی زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ایم کیوایم اور گینگ وار کے ملزموں کے درمیان تصادم کے لئے پیپلزپارٹی کے رہنما اسلحہ فراہم کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے کیے جے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کے جے آئی ٹی کے سامنے نئے انکشافات

لاہور ،جعلی دستاویزات پرپولیس میں بھرتی ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

datetime 23  فروری‬‮  2016

لاہور ،جعلی دستاویزات پرپولیس میں بھرتی ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور(نیوز ڈیسک) تفتیشی افسر نے گرفتار ملزمان کو سخت سکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔ملزمان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان طریقہ کار کے تحت پولیس میں بھرتی ہوئے،،،پولیس کے ذمہ دار ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے انہیں تعیناتیوں کے لیٹرز جاری کئے گئے۔انہیں اس بات کا علم نہیں کہ لیٹرز جعلی تھے… Continue 23reading لاہور ،جعلی دستاویزات پرپولیس میں بھرتی ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

پرویز خٹک کی گاڑی پر کوئی جعلی نمبر پلیٹ نہیں لگی تھی، ترجمان تحریک انصاف

datetime 23  فروری‬‮  2016

پرویز خٹک کی گاڑی پر کوئی جعلی نمبر پلیٹ نہیں لگی تھی، ترجمان تحریک انصاف

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے ترجمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پی کے پرویز خٹک کی گاڑی قبضہ میں لیے جانے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی گاڑی جسے پرویز خٹک کا بیٹا چلا رہا تھا پر کوئی جعلی نمبر پلیٹ نہیں لگی تھی محکمہ ایکسائز کی ٹیم… Continue 23reading پرویز خٹک کی گاڑی پر کوئی جعلی نمبر پلیٹ نہیں لگی تھی، ترجمان تحریک انصاف

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی نے اپنے ہی اتحادی کی قرار داد کی مخالفت کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2016

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی نے اپنے ہی اتحادی کی قرار داد کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی نے اپنے ہی اتحادی کی پیش کردہ قرار داد کی مخالفت کر دی ۔ منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے بزرگ رکن اسمبلی مولانا قمرالدین نے خضدار… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی نے اپنے ہی اتحادی کی قرار داد کی مخالفت کر دی

نامور مذہبی سکالرز،اساتذہ اورسینئر صحافیوں کیلئے’’ خصوصی سکواڈ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2016

نامور مذہبی سکالرز،اساتذہ اورسینئر صحافیوں کیلئے’’ خصوصی سکواڈ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) دہشتگردی کی اطلاعات کے بعد پنجاب سمیت ملک بھر کے نامور مذہبی سکالرز،اساتذہ اورسینئر صحافیوں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی سکواڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ان میں سے جن شخصیات کے پاس پہلے سے سیکورٹی موجود ہے اس میں اضافہ کیا جائے گا۔ محکمہ پولیس کے سینئر آفیسر زاور حساس… Continue 23reading نامور مذہبی سکالرز،اساتذہ اورسینئر صحافیوں کیلئے’’ خصوصی سکواڈ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

تبلیغی جماعت میں تشکیل کےلئے شناختی کارڈ لازمی قرار ،چلہ لگانے کےلئے علاقائی امیر کا اتھارٹی لیٹر لازمی ہوگا

datetime 23  فروری‬‮  2016

تبلیغی جماعت میں تشکیل کےلئے شناختی کارڈ لازمی قرار ،چلہ لگانے کےلئے علاقائی امیر کا اتھارٹی لیٹر لازمی ہوگا

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک)تبلےغی جماعت مےں تشکےل کےلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار دےدی گئی ،چلہ لگانے کےلئے علاقائی امےر کا اتھارٹی لےٹر لازمی ہوگا ،رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا رش کم کرنے کےلئے ہر ضلع کے مرکز کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،نئی حکمت عملی کے تحت عالمی اجتماع کو… Continue 23reading تبلیغی جماعت میں تشکیل کےلئے شناختی کارڈ لازمی قرار ،چلہ لگانے کےلئے علاقائی امیر کا اتھارٹی لیٹر لازمی ہوگا

وفاق نے معاملات پیشگی طے کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کو دعوت دیدی

datetime 23  فروری‬‮  2016

وفاق نے معاملات پیشگی طے کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کو دعوت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاق نے معاملات پیشگی طے کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کو دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ٹیم سمیت اسلام آباد آنے کی دعوت دیدی ہے اور اب وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک وزراءکی ٹیم سمیت شریک ہوں گے۔ذرائع کے… Continue 23reading وفاق نے معاملات پیشگی طے کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کو دعوت دیدی

سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 23  فروری‬‮  2016

سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

چارسدہ(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے راہنما سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ منگل کے روز چارسدہ میں بزرگ سیاستدان نثار محمد خان کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا دل کا دورہ پڑنے کے باعث گھر والوں نے نجی ہسپتال منتقل کر دیا مگر وہ ہسپتال… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے