جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

سیکورٹی خدشات،بڑا تعلیمی ادارہ بند کردیاگیا

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے باعث علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایک روز کے لئے بند کر دی گئی سیکیورٹی خدشات کے باعث جڑواں شہروں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ٗتخریب کاری کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جزوی طور پر بند کردی گئی ٗذرائع کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پر جڑواں شہروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ٗ سیکیورٹی خدشات کے باعث شہرکے داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی تفصیلی چیکنگ کی جا رہی ہے ٗبے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔تخریب کاری کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کردی گئی ہیں ٗیونیورسٹی کی سیکیورٹی بھی رینجرز نے سنبھال لی دوسری جانب سے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں، حساس تنصیبات اور عوامی مقامات کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…