پرویز مشرف کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا
کراچی(نیوز ڈیسک) پرویز مشرف کی طبیعت اچانک بگڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف اپنے گھر پر موجود تھے کہ انہیں اچانک چکر آئے اور وہ گرنے لگے تو فوری طور پر انہیں سنبھال لیا گیا اور پی این شفا ہسپتال داخل کرادیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ جاری ہیں… Continue 23reading پرویز مشرف کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا