ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

کراچی،گینگ وار ٹارگٹ کلر کے لرزہ خیزانکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2016

کراچی،گینگ وار ٹارگٹ کلر کے لرزہ خیزانکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں سائٹ بی کے علاقے سے گرفتار گینگ وار ٹارگٹ کلر رحمان عرف خان بھائی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ بھتہ نہ دینے پر کئی افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیاگیا، لسانی فسادات کے دوران درجنوں بے گناہ نوجوانو ں کو اغوا کے بعد قتل کیا اورکئی افراد لاشیں… Continue 23reading کراچی،گینگ وار ٹارگٹ کلر کے لرزہ خیزانکشافات

احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

datetime 22  فروری‬‮  2016

احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد( نیوزڈیسک) تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے احتساب کمیشن میں ترمیم اور پارٹی میں انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کی اعلٰی قیادت 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی… Continue 23reading احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  فروری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کی اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس میں ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر… Continue 23reading اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسی مشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسی مشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسیمشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو دبئی طلب کر لیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان اہم ملاقات ہونے جا رہی ہے جس میں حکومتی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسی مشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا

ریحام خان کا اپنے اعضا بعدازمرگ ایس آئی یو ٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2016

ریحام خان کا اپنے اعضا بعدازمرگ ایس آئی یو ٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بعد ازمرگ اپنے جسم کے اعضا سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی)کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کی عیادت کے موقع پر میڈیا… Continue 23reading ریحام خان کا اپنے اعضا بعدازمرگ ایس آئی یو ٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان

پشاور ‘سکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2016

پشاور ‘سکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکی کارخانو مارکیٹ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سیکورٹی خدشات پر مہمند ایجنسی اور بنوں میران شاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذکردیا گیا۔پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاور اور خیبرایجنسی کے سنگھم پر… Continue 23reading پشاور ‘سکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار

چھٹی مردم شماری ، فارم میں جنس کے خانے میں خواجہ سراوں کے لیے آپشن ہی نہیں دیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

چھٹی مردم شماری ، فارم میں جنس کے خانے میں خواجہ سراوں کے لیے آپشن ہی نہیں دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چھٹی مردم شماری کے فارم میں خواجہ سراوں کے لیے کوئی خانہ نہیں رکھا گیا۔ جنس میں صرف مرد اور عورت کا آپشن دیا گیا ہے۔ فارم میں گھرانے کے افراد ، سربراہ سے رشتہ، جنس اور عمر سے متعلق معلومات اکٹھی کی گئی ہیں۔ ازدواجی حیثیت، مذہب ، مادری زبان اور قومیت… Continue 23reading چھٹی مردم شماری ، فارم میں جنس کے خانے میں خواجہ سراوں کے لیے آپشن ہی نہیں دیا گیا

سیاستدان ، بیورو کریٹس اور بڑے بز نس مین نیب کے شکنجے میں آسکتے ہیں, شیخ رشید

datetime 22  فروری‬‮  2016

سیاستدان ، بیورو کریٹس اور بڑے بز نس مین نیب کے شکنجے میں آسکتے ہیں, شیخ رشید

لاہور(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 26سیاستدان ، بیورو کریٹس اور بڑے بز نس مین نیب کے شکنجے میں آسکتے ہیں،وزیر اعظم نواز شریف نیب کو دھمکا کر اپنے پیروں پر کلہاڑی مار رہے ہیں۔ گریفن گراﺅڈ مغلپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ… Continue 23reading سیاستدان ، بیورو کریٹس اور بڑے بز نس مین نیب کے شکنجے میں آسکتے ہیں, شیخ رشید

خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پشاور جنر ل کونسلر کی نشستوں پر تحریک انصاف کے 2 ، جماعت اسلامی کے 1 اور اے این پی 1 اور ایک آزاد امیدوار، دیر بالا میں جماعت اسلامی ، لوئر دیر… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا