بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت مستعفی

datetime 11  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت مستعفی

پشاور(نیوزڈیسک)ڈائریکٹرجنرل احتساب کمیشن خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل(ر)حامدخان نے صوبائی حکومت کی جانب سے احتساب کمیشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد باقاعدہ طور پر استعفیٰ دیدیا۔استعفیٰ میں ڈی جی نے احتساب کمیشن کے ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے احتساب کمیشن کے ترمیمی بل میں بیوروکریٹس اور ارکان اسمبلی کی گرفتاری کو اجازت سے مشروط… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت مستعفی

عمران خان کی دوسری شادی کی خبر دینے والے صحافی تیسری شادی کے معاملے پر بھی بول پڑے

datetime 11  فروری‬‮  2016

عمران خان کی دوسری شادی کی خبر دینے والے صحافی تیسری شادی کے معاملے پر بھی بول پڑے

لاہور( نیوزڈیسک) معروف صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق انہیں کوئی معاملہ نظر نہیں آ رہا ، لوگوں نے عمران خان کی شادی کو انڈسٹری بنا لیا ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی نے کہا کہ کچھ اخباروں میں یہ خبر شائع ہوئی… Continue 23reading عمران خان کی دوسری شادی کی خبر دینے والے صحافی تیسری شادی کے معاملے پر بھی بول پڑے

سستی بجلی، خیبرپختونخوا حکومت کاچین کے مالی تعاون سے اہم اقدام

datetime 11  فروری‬‮  2016

سستی بجلی، خیبرپختونخوا حکومت کاچین کے مالی تعاون سے اہم اقدام

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کی حکومت نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے 719 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے چھ منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ایف ڈبلیو اوکے حوالہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسے مذکورہ ادارہ چین کے مالی تعاون سے مکمل کرے گا اس بات کا فیصلہ خیبرپختونخوا ہاﺅس اسلام آباد میں ایک… Continue 23reading سستی بجلی، خیبرپختونخوا حکومت کاچین کے مالی تعاون سے اہم اقدام

قصورویڈیوسکینڈل ،زیادتی کا شکاربچے نے بیان ریکارڈکروا دیا ،ہولناک انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2016

قصورویڈیوسکینڈل ،زیادتی کا شکاربچے نے بیان ریکارڈکروا دیا ،ہولناک انکشافات

لاہو ر(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں قصورویڈیوسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت میں زیادتی کا شکارہونے والے بچے نے بیان ریکارڈکروا دیا ۔ انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری محمد الیاس نے کیس کی سماعت کی۔جیل حکام کی جانب سے حسیم عامر سمیت تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading قصورویڈیوسکینڈل ،زیادتی کا شکاربچے نے بیان ریکارڈکروا دیا ،ہولناک انکشافات

سونے کی دیگ کی تلاش ، خیرپور میں 200 سال پرانے مزار میں افسوسناک واقعہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

سونے کی دیگ کی تلاش ، خیرپور میں 200 سال پرانے مزار میں افسوسناک واقعہ

خیرپور(نیوزڈیسک)خیرپور میں سونے کی دیگ کی تلاش میں 2 سو سال پرانے مزار کی کھدائی کردی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے رات بھر کھدائی کی، کوئی خزانہ نہیں ملا تو فرار ہوگئے۔کوٹ ڈیجی میں پیر نودل شاہ کا مزار لالچی افراد کا نشانہ بن گیا۔ پولیس کے مطابق چند روز قبل 20 کے قریب… Continue 23reading سونے کی دیگ کی تلاش ، خیرپور میں 200 سال پرانے مزار میں افسوسناک واقعہ

کراچی والے ہوشیار!

datetime 11  فروری‬‮  2016

کراچی والے ہوشیار!

اسلام آباد(نیوزڈیسک)القاعدہ برصغیر کی ہدایت پر کالعدم تحریک طالبان کے کارندے، کراچی میں دہشت گردی کی وارداتیں کرسکتے ہیں، اہم شخصیات اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی بھی ہے، گرفتار دہشت گرد سے تفتیش کے بعد الرٹ جاری، محکمہ داخلہ سندھ نے متعلقہ حکام کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی… Continue 23reading کراچی والے ہوشیار!

جعلی ڈگری پھر ”گلے“ پڑ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2016

جعلی ڈگری پھر ”گلے“ پڑ گئی

لاہور (نیوزڈیسک ) وہاڑی سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ارشاد احمد کو نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔وہاڑی کے فضل الرحمن نے شہزاد شوکت ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی ارشاد احمد کی… Continue 23reading جعلی ڈگری پھر ”گلے“ پڑ گئی

خیبرپختونخوا کے نئے گورنرکاعہدہ،مریم نواز سامنے آگئیں

datetime 11  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کے نئے گورنرکاعہدہ،مریم نواز سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے نئے گورنرکاعہدہ،مریم نواز سامنے آگئیں، مریم نواز شریف نئے گورنر کیلئے کسی ریٹائرڈ جرنیل کے بجائے (ن) لیگ سے کسی رہنما کو یہ عہدہ دینے کے حق میں ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت تھنک ٹینک کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں روزانہ کی بنیاد پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے نئے گورنرکاعہدہ،مریم نواز سامنے آگئیں

تحریک انصاف کا بڑا امتحان شروع،پشاورمیںحالات بگڑ گئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف کا بڑا امتحان شروع،پشاورمیںحالات بگڑ گئے

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کا بڑا امتحان شروع،پشاورمیںحالات بگڑ گئے،ایسا اقدام ہوگیا جو عوام کے قتل کے مترادف ہے،ہیلتھ ایمپلائز کوآرڈی نیشن کونسل نے خیبر پختونخوا کے تمام اسپتالوں میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔کونسل کا کہنا ہے کہ لازمی سروسز ایکٹ واپس لینے اور مطالبات کی منظور ی تک احتجاج جاری… Continue 23reading تحریک انصاف کا بڑا امتحان شروع،پشاورمیںحالات بگڑ گئے