ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

پشاور‘جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2016

پشاور‘جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)پولیس نے جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام سے زیادہ چرس اسمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔باڑا خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے شفیق سربند کے علاقے میں ناکے پر روک کر پولیس نے جامہ تلاشی کی تو اس سے کچھ برآمد نہیں ہوا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر اس کے جوتوں… Continue 23reading پشاور‘جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے ایئرپاورسنٹرآف ایکسیلنس کا سنگِ بنیادرکھا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے ایئرپاورسنٹرآف ایکسیلنس کا سنگِ بنیادرکھا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے پہلے (Air Power Centres of Excellence)کے سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ پرنسپل سٹاف افسران کے علاوہ پاک فضائیہ کے اعلیٰ افسران نے بھی اس تقریب میں… Continue 23reading پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے ایئرپاورسنٹرآف ایکسیلنس کا سنگِ بنیادرکھا گیا

حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف

datetime 22  فروری‬‮  2016

حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے،یہ مشن جاری رکھیں گے۔مسلم لیگ ن کےکارکنوں کے وفد نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ،اس موقع پر شہباز شریف کاکہنا تھا کہ حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت… Continue 23reading حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف

فرنٹیر کور بلوچستان نے ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

datetime 22  فروری‬‮  2016

فرنٹیر کور بلوچستان نے ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک )کوئٹہ میں فرنٹیر کور بلوچستان نے ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایرانی ڈیزل سے لوڈ3آئل ٹینکروں کو قبضے میں لے لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر فرنٹیر کور بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل سے لوڈ3آئل ٹینکروں کو قبضے… Continue 23reading فرنٹیر کور بلوچستان نے ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کرپشن کیسز:فریال تالپور نے نواز شریف کو اکٹھے ہونےکی پیشکش کر دی،نجی ٹی وی شو میں انکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2016

کرپشن کیسز:فریال تالپور نے نواز شریف کو اکٹھے ہونےکی پیشکش کر دی،نجی ٹی وی شو میں انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئر صحافی آفتاب اقبال کے نجی ٹی وی پروگرام شو میں موجود ایک مخبر نے بتایا ہے کہ نواز شریف سے کچھ روز قبل فریال تالپور نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کرپشن کیسز کے خلاف اکٹھے ہونے کی پیشکش کر دی۔ مخبرکے مطابق فریال تالپور نے کہا کہ اسی میں ہم… Continue 23reading کرپشن کیسز:فریال تالپور نے نواز شریف کو اکٹھے ہونےکی پیشکش کر دی،نجی ٹی وی شو میں انکشاف

حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کاقتل

datetime 22  فروری‬‮  2016

حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کاقتل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)حیدرآباد میں بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ٹنڈو جام میں گزشتہ شب ماں کی دوسری شادی کرنے پر بیٹے اور ماں میں تلخ کلامی ہوئی۔ جس پر ملزم نے فائرنگ کردی۔ 43 سالہ مقتولہ نصیباں کو 3گولیاں لگیں اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔مقتولہ… Continue 23reading حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کاقتل

تحریک انصاف کے رہنما ظفر یاب خان نے انٹراپارٹی الیکشن صدارت کیلئے اعلان کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف کے رہنما ظفر یاب خان نے انٹراپارٹی الیکشن صدارت کیلئے اعلان کر دیا

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحرےک انصاف کے رہنما اور متحدہ عرب امارات کے سابق صدر ظفر ےاب خان نے انٹرا پارٹی الےکشن مےں صوبائی صدارت کےلئے اعلان کر دےا انہوں نے باقاعدہ طور پر اپنی کمپےئن شروع کر دی ہے ان کو پارٹی کے دےرےنہ اور نظرےاتی کارکنوں سمےت ممبران اسمبلی اور سابق عہدےداروں کی مکمل حماےت… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما ظفر یاب خان نے انٹراپارٹی الیکشن صدارت کیلئے اعلان کر دیا

لاہور، لندن سے آنے والے پردیسی کے ساتھ افسوسناک واقعہ،پولیس کی رپورٹ پولیس کو ہی کردی گئی

datetime 22  فروری‬‮  2016

لاہور، لندن سے آنے والے پردیسی کے ساتھ افسوسناک واقعہ،پولیس کی رپورٹ پولیس کو ہی کردی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور رنگ روڈ پر لندن سے آنے والے ایک شخص کو لوٹ لیا گیا،پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر 7لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی و غیر ملکی کرنسی چھینی اور فرار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈسکہ کے رہائشی ظہیر صدیق لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی… Continue 23reading لاہور، لندن سے آنے والے پردیسی کے ساتھ افسوسناک واقعہ،پولیس کی رپورٹ پولیس کو ہی کردی گئی

قصور ویڈیو سکینڈل میں مقدمے کے تفتیشی آفیسر کا بیان قلمبند

datetime 22  فروری‬‮  2016

قصور ویڈیو سکینڈل میں مقدمے کے تفتیشی آفیسر کا بیان قلمبند

اہور (نیوزڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل میں مقدمے کے تفتیشی آفیسر کا بیان قلمبند کرتے ہوئے مزید سماعت 3مارچ تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری الیاس نے مقدمے کی سماعت کی ۔ جیل حکام نے حسیم عامر اور فیضان مجید سمیت دیگر… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل میں مقدمے کے تفتیشی آفیسر کا بیان قلمبند