ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

ڈی سی اسلام آبادکاایکسائز دفتر پر چھاپہ،مزید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2016

ڈی سی اسلام آبادکاایکسائز دفتر پر چھاپہ،مزید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ کی ہدایت پرڈی سی اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمدنے ایکسائز اینڈ ٹیکسشن کے دفتر پر چھاپہ ماراجس کے بعدکرپشن کے خاتمہ کے لیے ایکسائز دفتر میں مزید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،ٹاؤٹ مافیا کی مکمل روک تھام کیلئے نادرا کا بائیو میڑک سسٹم نصب بھی کیا… Continue 23reading ڈی سی اسلام آبادکاایکسائز دفتر پر چھاپہ،مزید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں بجلی کا بحران ختم کر سکتا ہوں

datetime 23  فروری‬‮  2016

پاکستان میں بجلی کا بحران ختم کر سکتا ہوں

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے ”جندر“کے زریعے پاکستان میں بجلی کا بحران ختم کرنے کا دعوی کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پن چکیوں کے نظام کو جندر کہا جاتا ہے ۔ آزاد کشمیر کے صدر مقام مظفر آباد کے رہائشی… Continue 23reading پاکستان میں بجلی کا بحران ختم کر سکتا ہوں

انسانوں کا مسیحا پیشے سے چور نکلا

datetime 23  فروری‬‮  2016

انسانوں کا مسیحا پیشے سے چور نکلا

لاہور(نیوز ڈیسک) شفیق آباد کے علاقے میں ڈاکٹروں کی آڑ میں موٹرسائیکل چوری کرنے کا عادی ملزم گرفتار ، پولیس نے ملزم کے قبضے سے 56موٹرسائیکلیں برآمد کر لی، ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کے خلاف درج مقدمات میں 29ٹریس ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شفیق آباد کے… Continue 23reading انسانوں کا مسیحا پیشے سے چور نکلا

ملتان‘ نوجوان کی ٹانگ کاٹنے والے 2 ملزم گرفتار، 3 مفرور

datetime 23  فروری‬‮  2016

ملتان‘ نوجوان کی ٹانگ کاٹنے والے 2 ملزم گرفتار، 3 مفرور

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں نوجوان کی ٹانگ کاٹنے اور فائرنگ کرکے قتل والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزید 3 ملزم اب تک نہیں پکڑے گئے ہیںاور گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیاہے۔واقعہ اتوار کو ملتان کے علاقے ب±دھلہ سنت میں پیش آیا۔ جب عمر دراز، اشرف، عرفان اور ان کے دیگر دو… Continue 23reading ملتان‘ نوجوان کی ٹانگ کاٹنے والے 2 ملزم گرفتار، 3 مفرور

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 8 افراد زیر حراست

datetime 23  فروری‬‮  2016

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 8 افراد زیر حراست

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 8 افراد کو حراست میں لے لیا۔قانون نافذکرنےوالےاہلکاروں نے لیاری کے علاقے دریاآبادمیں سرچ آپریشن کر کے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔آپریشن گینگ وارملزم سعیدپٹھان کی گرفتاری کیلئے کیا گیا تھا، تاہم اسے گرفتار نہیں کیا جا سکا۔دوسری جانب اورنگی… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 8 افراد زیر حراست

گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہوگا

datetime 23  فروری‬‮  2016

گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہوگا

نواب شاہ(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے ائیروائیس مارشل سلیمان بخاری نے کہا ہے کہ گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا گرلزکیڈٹ کالج ہے ، جس میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہو جائے گا۔نواب شاہ میں بختاور گرلزکیڈٹ کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ائیروائیس… Continue 23reading گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہوگا

ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد پر اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ

datetime 23  فروری‬‮  2016

ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد پر اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ

جیکب آباد(نیوز ڈیسک)اینٹی کرپشن پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں چھاپا مار کر 2 سال کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔اینٹی کرپشن پولیس کے مطابق چھاپہ ڈسٹرکٹ جیل کے بجٹ میں لاکھوں روپے کی خرد برد کی اطلاع پر مارا گیا، چھاپے کے دوران ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد کا دو سال کا ریکارڈ… Continue 23reading ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد پر اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ

بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی ،سردی کی شدت برقرار

datetime 23  فروری‬‮  2016

بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی ،سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری تو تھم گئی لیکن سردی کی شدت اب بھی برقرار ہےسرد اور خشک موسم کے باعث موسمی امراض میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں برفباری کا سلسلہ رکنے کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں سردی ہے۔… Continue 23reading بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی ،سردی کی شدت برقرار

کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک

datetime 23  فروری‬‮  2016

کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقوں ملیر اور گڈاپ میں حساس اداروں اور پولیس نے کارروائی کرکے 12مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی سے تھا۔کراچی کے مضافاتی علاقے پپری میں حساس اداروں اور ملیر پولیس نے دہشت… Continue 23reading کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک