پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے فیصل آباد میں جلسے کی نئی تا ریخ جا ری کر دی

datetime 4  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے فیصل آباد میں جلسے کی نئی تا ریخ جا ری کر دی تفصیلا ت کے مطا بق عمران خان کا جلسہ فیصل آباد کا جلسہ 20 مئی کو ہو نے کا امکا ن ہے جبکہ آج صبح عمران خان نے اسلام آباداور لاہور میں ہونے والے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا تھا ۔ 8مئی کو فیصل آباد میں پی ٹی آئی نے جلسہ کرنا تھا جو کہ عمران خان نے اچانک ملتوی کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…