ملزموں کو حراست میں لینے والا خود حراست میں کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی
سرگودہا (نیوزڈیسک ) قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری بیٹے کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی پاداش میں تھانیدارحوالات پہنچ گیا ۔ تھانہ کینٹ پولےس نے اے ایس آئی محمد افضل کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس لائن میں تعینات اے ایس… Continue 23reading ملزموں کو حراست میں لینے والا خود حراست میں کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی







































