ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

لاہور ایئرپورٹ‘مسافرسے 15 کروڑروپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ‘مسافرسے 15 کروڑروپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)دبئی جانے والےمسافر سے 15 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد، ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ذیشان نامی مسافر غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے 15 کروڑ سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لاہور سے دبئی لےجانا چاہتا تھا،قانون نافذ والے اداروں نےملزم کو ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاونج سے گرفتار کر لیا۔ایئرپورٹ… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ‘مسافرسے 15 کروڑروپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے وزیراعظم کیساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی

datetime 24  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے وزیراعظم کیساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی سوات سے رکن اسمبلی مسرت احمد زیب نے وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی۔گزشتہ روز مسرت عالم زیب ایوان میں وزیراعظم کی موجودگی کے دوران انکی نشست پر چلی گئیں اوران کے ساتھ تصویوربنوانے کی فرمائش کی جسے قبول کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی… Continue 23reading تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے وزیراعظم کیساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی

میانوالی:سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2016

میانوالی:سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

میانوالی(نیوز ڈیسک)میانوالی میں سزائے موت کے قیدی کو آج صبح پھانسی دے دی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سنٹر ل جیل میانوالی میں موجود قتل میں ملوث مجرم کو آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔مجرم جس کا نام نعمت گل تھا، اس نے1993ء میں رشتے کے تنازعے پر ایک شخص کو قتل کیا… Continue 23reading میانوالی:سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں, مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا, پرویز رشید

datetime 23  فروری‬‮  2016

سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں, مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا, پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں ,مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا ,تیز رفتار ترقی نہیں ہوگی تو پاکستان پیچھے رہ جائیگا ,پٹھان کوٹ معاملے پر پاکستان نے اپنا فرض پوراکر دیا ہے… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں, مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا, پرویز رشید

پاکستان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2016

پاکستان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیش کش کر دی۔ کابل میں افغان مصالحتی عمل کے لئے چار فریقی رابطہ گروپ کے اجلاس میں کی۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلی براہ راست بات چیت مارچ کے پہلے ہفتے میں ہو گی۔ پاک افغان ورکنگ گروپ دونوں ملکوں کے… Continue 23reading پاکستان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

پنجاب اسمبلی میں ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کی ڈرامائی تشکیل پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور

datetime 23  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی میں ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کی ڈرامائی تشکیل پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے ایوان میں حکومت اور اپوزیشن نے ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کو ڈرامائی تشکیل دیکر دکھانے کے خلاف بھر پور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ حکومتی رکن عظمی بخاری کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد کی کسی نے مخالفت نہیں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کی ڈرامائی تشکیل پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور

بلدیہ عظمی کراچی کی قیمتی گاڑیاں کس نے غائب کیں ؟ بڑے نام سامنے آ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2016

بلدیہ عظمی کراچی کی قیمتی گاڑیاں کس نے غائب کیں ؟ بڑے نام سامنے آ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق وزرااورافسران مالی بحران کا شکار بلدیہ عظمی کراچی کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کا فیول بھی لوٹا جانے لگا۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ عظمی کراچی شہریوں کے مسائل حل کرنے سے زیادہ وزرااور اپنے افسران کی خواہشات پوری کرنے مصروف ہے۔ کسی… Continue 23reading بلدیہ عظمی کراچی کی قیمتی گاڑیاں کس نے غائب کیں ؟ بڑے نام سامنے آ گئے

ایم کیوایم ،گینگ وار کے ملزمان کو اسلحہ کون فراہم کرتاتھا؟ڈاکٹر عاصم کا ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے

datetime 23  فروری‬‮  2016

ایم کیوایم ،گینگ وار کے ملزمان کو اسلحہ کون فراہم کرتاتھا؟ڈاکٹر عاصم کا ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے کی گئی جے آئی ٹی میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ملزم نے آصف علی زرداری کی ہدایت پر جرائم میں ملوث پیپلز پارٹی کے رہنماؤ ں سے ملاقاتیں کیں۔ایم کیوایم اور گینگ وار کے ملزموں کے درمیان تصادم کے لئے پیپلزپارٹی کے رہنما اسلحہ فراہم… Continue 23reading ایم کیوایم ،گینگ وار کے ملزمان کو اسلحہ کون فراہم کرتاتھا؟ڈاکٹر عاصم کا ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے

خیبر پختونخوا کے تمام صوبائی سرکاری دفاتر کےلئے تعطیلات کا اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخوا کے تمام صوبائی سرکاری دفاتر کےلئے تعطیلات کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)کیلنڈر سال2016کے دوران خیبر پختونخوا کے تمام صوبائی سرکاری دفاتر کےلئے عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیاہے وزارت داخلہ حکومت پاکستان کے جاری کردہ مراسلے کی پیروی کرتے ہوئے عام لوگوں کی معلومات کےلئے کیلنڈر سال2016 کے دوران حکومت خیبر پختونخواکے زیر انتظامی کنٹرول سرکاری دفاتر میں (ماسوائے بنک تعطیلات کے) سرکاری و اختیاری تعطیلات کا… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے تمام صوبائی سرکاری دفاتر کےلئے تعطیلات کا اعلان