جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے فیصل آباد جلسہ کا التواء،خواجہ سعدرفیق کا انتہائی سخت ردعمل،بڑی بڑی باتیں کہہ گئے

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خواجہ سعد رفیق وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے فیصل آباد جلسہ سے بھاگنے کی اصل وجہ لاہور شو میں اہل پنجاب کی عدم دلچسپی ہے۔ اب کے پی کے میں سرکاری خرچے پر عمران کے جلسے منعقد کئے جائیں گے، لگتا ہے عمران کی اے ٹی ایم مشینوں نے احتساب کے ڈر سے ہاتھ کھینچ لیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ پی ٹی آئی جواب دے ! وہ ہر بار اپنی خواتین کارکنان کے حفاظت میں ناکام کیوں رہتی ہے؟ اُنھوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے لیڈر زبان دراز ہیں اور ساتھی دست دراز، عمران اپنا طوفان بدتمیزی مسلم لیگ (ن) پر تھوپنے کی بجائے خواتین کی بے حُرمتی کے ذمہ داران کو لگام دیں۔ خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ بہتان جھوٹ اور الزامات پی ٹی آئی کا ٹریڈ مارک بن چکا ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…