اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماسینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ لیگی غنڈوں کاتحریک انصاف کی خواتین پرحملہ شرمناک ہے ،ٹویٹرپراپنے پیغام میں اعتزازاحسن نے کہاکہ لیگی غنڈوں کاتحریک انصاف کے جلسوں میں خواتین پرحملہ شرمناک ہے ،ہم ان غنڈوں سے 40سال سے نبردآزماہیں یہ آج بھی ویسے ہی ہیں