مردم شماری فوج کی دستیابی سے مشروط
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں چیف شماریات آصف باجوہ نے مردم شماری کو فوج کی دستیابی سے مشروط کر دیا اگر پاک فوج کے جوان سیکورٹی کے لیے دستیاب نہ ہوئے تو مردم شماری میں تاخیر کا خدشہ ہے وزارت خزانہ حکام نے یورو بانڈز خریدنے والوں کی لسٹ… Continue 23reading مردم شماری فوج کی دستیابی سے مشروط