جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

یہ کام کریں اور انعام پائیں، ایف بی آر نے عوام کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) ٹیکس چوروں اور ان لینڈ ریونیو کے کرپٹ آفسران کی مخبری کرنے والوں کے لئے ایف بی آر نے انعامی اسکیم متعارف کرا دی۔ٹیکس چوروں اور ایف بی آر کے کرپٹ آفسران کے دن پورے ہو گئے کیونکہ فیڈل بورڈ آف ریونیو نے ایسے افراد کی نشاندہی کرنے والوں کے لئے انعامی اسکیم معارف کرا دی ہے۔اسکیم کے تحت سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس بچانے کے خاطر غلط بیانی کرنے والے تمام افراد اور ان لینڈ ریونیوں کے کرپٹ آفسران کے بارے میں معلوم فراہم کرنے والوں کے خلاف جرم ثابت ہونے پر ایف بی آر سخت سے سخت کارروائی کرے گا۔ جبکہ ایسے افراد کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کو انعام سے نوازا جائے گا۔اس مقصد کے لئے ایف بی آر نے اپنی ویب سائٹ پر ” ویسل بلور” کے نام سے لنک ایڈ کرا دیا ہے جس پر کلک کر کے عوام باآسانی ٹیکس چوروں اور کرپٹ افسران کی نشاندہی کر کے انعامی اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…