بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے سالانہ وظیفے میں 800روپے اضافے کا اعلان کر دیا ، سالانہ وظیفہ 18ہزار روپے سے بڑھاکر 18ہزار 800روپے کر دیا گیا ۔وزارت خزانہ کی طر ف سے جاری اعلامیئے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے لئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

سندھ اسمبلی کا اجلاس بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

سندھ اسمبلی کا اجلاس بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی کا اجلاس بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ،وزیر اعلیٰ اپوزیشن لیڈر کی نشست پر بیٹھے تو کبھی ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن کی تحریک سنے بغیر ہی رولنگ دیدی تو کبھی حکومت کے رویے پر اپوزیشن چلا اٹھی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سائیں سرکار ایوان میں تشریف لائے اور اپنی نشست کے… Continue 23reading سندھ اسمبلی کا اجلاس بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا

کراچی‘ رینجرز سے مقابلے میں قتل کا ملزم ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2016

کراچی‘ رینجرز سے مقابلے میں قتل کا ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے الفلاح میں رینجرز سے مقابلے میں متعدد قتل کی وارداتوں میں مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملیر الفلاح میں گلشن منیر چوک کے علاقے میں دوران پیڑولنگ رینجرز نے مشکوک افراد کو تلاشی کے لئے روکنے کی کوشش جس پر مشکوک افراد نے رینجرز موبائل پر فائرنگ کردی۔… Continue 23reading کراچی‘ رینجرز سے مقابلے میں قتل کا ملزم ہلاک

پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

datetime 13  فروری‬‮  2016

پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے کے بعض شہروں میں پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعلی شہبازشریف نے پتنگ بازی کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اضلاع کے پولیس حکام اورانتظامیہ سے… Continue 23reading پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ،ملزم ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2016

مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ،ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن میں مواچھ گوٹھ میں پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اسٹریٹ کرمنل عبدالحمید کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ… Continue 23reading مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ،ملزم ہلاک

راولپنڈی ‘نجی ہاسٹل میں رینجرز ،پولیس کا سرچ آپریشن4 افراد گرفتار

datetime 13  فروری‬‮  2016

راولپنڈی ‘نجی ہاسٹل میں رینجرز ،پولیس کا سرچ آپریشن4 افراد گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے ایک نجی ہاسٹل میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر 4 افراد کو گرفتار جبکہ 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز نے رات گئے 3 نجی ہاسٹلوں میں آپریشن… Continue 23reading راولپنڈی ‘نجی ہاسٹل میں رینجرز ،پولیس کا سرچ آپریشن4 افراد گرفتار

فیس بک کا غلط استعمال کرنے والے کا عبرتناک انجام

datetime 13  فروری‬‮  2016

فیس بک کا غلط استعمال کرنے والے کا عبرتناک انجام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اس وقت دنیا بھر میں مقبول ویب سائٹ ہے ۔جہاں اس کا مثبت استعمال ہورہا ہے وہاں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جواس کا غلط استعمال کررہے ہیں ۔حال ہی میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کراچی میں کئی درخواستوں پر کارروائی کی ۔درخواستیں… Continue 23reading فیس بک کا غلط استعمال کرنے والے کا عبرتناک انجام

لاہور میں خاتون ڈاکٹرز کی بلیک میلنگ کا دھندہ،مزید اہم انکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2016

لاہور میں خاتون ڈاکٹرز کی بلیک میلنگ کا دھندہ،مزید اہم انکشافات

لاہور( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کے خلاف درج مقدمے سے دہشت گردی دفعات خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج… Continue 23reading لاہور میں خاتون ڈاکٹرز کی بلیک میلنگ کا دھندہ،مزید اہم انکشافات

ایازصادق کا تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2016

ایازصادق کا تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک )اسپےکر قومی اسمبلی سردار اےاز صادق نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے میرے خلاف جھوٹے حلف نامے جمع کروائے جن کے خلاف سپریم کورٹ جاﺅں گا ، الزامات لگانے والے شو مچاتے رہیں، اگلی حکومت بھی (ن) لیگ کی ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں ایک نجی… Continue 23reading ایازصادق کا تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان