ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

تیمرگرہ، سورہ غنڈی میں 18سالہ نو بیاہتہ دلہن کو مبینہ طورپر ذبح کر کے قتل کر دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

تیمرگرہ، سورہ غنڈی میں 18سالہ نو بیاہتہ دلہن کو مبینہ طورپر ذبح کر کے قتل کر دیا گیا

تیمرگرہ (نیوز ڈیسک) پولیس تھانہ ثمر باغ کے حدود گا?ں سورہ غنڈی میں 18سالہ نو بیاہتہ دلہن کو مبینہ طورپر ذبحہ کر کے قتل کر دیا گیا مقتولہ کے چا چا معمبر ولد فضل ساکن بہادر کالونی معیار کے مطابق سات ماہ قبل اس کی بھتیجی صبا گل ولد شاہ جہان ساکن بہادر کالونی معیار… Continue 23reading تیمرگرہ، سورہ غنڈی میں 18سالہ نو بیاہتہ دلہن کو مبینہ طورپر ذبح کر کے قتل کر دیا گیا

نادرا میں غیر ملکی بھرتی کرانے میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر کے وارنٹ جاری

datetime 24  فروری‬‮  2016

نادرا میں غیر ملکی بھرتی کرانے میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے افغان شہری کو غیر قانونی طور پر نادرا میں بھرتی کرانے کے کیس میں ملوث کے کیس میں ملوث نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بدھ کے روز سینیئر سول جج عبدالغفور کاکڑ نے نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فیصل… Continue 23reading نادرا میں غیر ملکی بھرتی کرانے میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر کے وارنٹ جاری

پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے نجی ٹی وی چینل کی نشریات معطل کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے نجی ٹی وی چینل کی نشریات معطل کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تمام پرائیویٹ ٹی وی چینلز کی ٹرانسمیشن معطل کرنے کا اعلان کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق آل پاکستان کیبلز آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ کیپٹن(ر) جبار کا کہنا ہے کہ تمام ٹی وی چینلز کی ٹرانسمیشن بند کرنے کا اعلان… Continue 23reading پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے نجی ٹی وی چینل کی نشریات معطل کرنے کا اعلان کر دیا

بجلی کی قیمت میں 3روپے 38 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

datetime 24  فروری‬‮  2016

بجلی کی قیمت میں 3روپے 38 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے جنوری کے لئے بجلی کی قیمت میں 3روپے 38 پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش کردی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری کے دوران ڈیزل سے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 3روپے 38 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

یونیورسٹی میں فائرنگ ، 2 اساتذہ زخمی

datetime 24  فروری‬‮  2016

یونیورسٹی میں فائرنگ ، 2 اساتذہ زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی اردو یونیورسٹی میں طلباءتنظیموں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے سے دو اساتذہ زخمی ہوگئے پولیس حکام کے مطابق تصادم میںملوث دونوں تنظیموں کے دس افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ فائرنگ کی آواز سنتے ہی یونیورسٹی میں بھگدڑ مچ گئی اور… Continue 23reading یونیورسٹی میں فائرنگ ، 2 اساتذہ زخمی

خواتین پر تشدد کیخلاف بل منظور

datetime 24  فروری‬‮  2016

خواتین پر تشدد کیخلاف بل منظور

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں صوبہ پنجاب کے قانون ساز ادارے یعنی صوبائی اسمبلی نے خواتین پر تشدد کیخلاف پیش کیے گئے بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔خواتین پر تشدد کیخلاف منظور کیے گئے بل کے مطابق حکومت صوبے میں ٹال فری نمبر متعارف کرائے گی جس پر گھریلو تشدد کا شکار خواتین شکایات… Continue 23reading خواتین پر تشدد کیخلاف بل منظور

افغانستان میں بدامنی سے پاکستان متاثر ہوتا ہے،خواجہ آصف

datetime 24  فروری‬‮  2016

افغانستان میں بدامنی سے پاکستان متاثر ہوتا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کے لئے افغان حکومت اور افغان طالبان کے مابین امن مذاکرات جلد شروع ہوں گیجس کے مثبت اثرات پورے خطہ پر پڑیں گے ۔ افغانستان میں بدامنی سے پاکستان شدید متاثر ہوتا ہے پاکستان میں امن کے قیام… Continue 23reading افغانستان میں بدامنی سے پاکستان متاثر ہوتا ہے،خواجہ آصف

جنوبی وزیرستان, ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی

datetime 24  فروری‬‮  2016

جنوبی وزیرستان, ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان (نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے تنائی میں گشت پر موجود ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ کی… Continue 23reading جنوبی وزیرستان, ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی

عمران خان کوٹلی پہنچ گئے ، جلسے سے خطاب کرینگے

datetime 24  فروری‬‮  2016

عمران خان کوٹلی پہنچ گئے ، جلسے سے خطاب کرینگے

کوٹلی (نیوز ڈیسک) عمران خان کوٹلی پہنچ گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کوٹلی میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرینگے ۔ عمران خان ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچے ہیں ، تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور عوام کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں… Continue 23reading عمران خان کوٹلی پہنچ گئے ، جلسے سے خطاب کرینگے