پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

14سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ، بڑی خبر آ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) کاہنہ سے تعلق رکھنے والی14سالہ لڑکی سے ڈی ایس پی کی زیادتی پر معطل ڈی ایس پی کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے کاہنہ سے تعلق رکھنے والی14سالہ لڑکی کو کرایے پر لے گئے فلیٹ پر لے جاکر بے آبرو کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ لاہور میں لڑکی سے ہونے والی زیادتی کے واقعے کی تفتیش ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے۔ متاثرہ بچی کا بند کمرے میں بیان لیا گیا جس پر متاثرہ لڑکی کے والدین نے احاطہ عدالت میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ لڑکی کا ان کے سامنے بیان لیا جائے متاثرہ بچی کے والدین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…