منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری مشکل میں پھنس گئے بڑا حکم جا ری

datetime 5  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )سابق چیئر مین نیئر حسین بخا ر ی کے وارنٹ گر فتاری جا ری کر دیئے گئے اسلام آباد کے سو ل جج جواد حسین نے نیئر حسین بخاری کے وارنٹ گر فتاری جا ری کیے تفصیلا ت کے مطا بق سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہا ہے کہ میں نے کسی پولیس اہلکار کو تھپڑ نہیں مارا ،میرے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے جس کا دفاع کروں گا۔اسلام آباد میں کچہری میں داخلہ کے موقع پر سابق چیئرمین سینیٹ پر پولیس اہلکار کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ نیئر بخاری نے انہیں تلاشی لینے پر تھپڑ مارا ہے ۔معاملے نے اس قدر طول پکڑا کہ سینیٹر نیئر بخاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ٗ آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے نیئر بخاری کو فوری طور پر گرفتار کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے۔اس پراپنا موقف دیتے ہوئے سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہاکہ میں نے کسی پولیس اہلکار کو تھپڑ نہیں مارا،اسلام آباد بار کا ممبر ہوں داخل ہو نے لگا تو سول کپڑوں میں ملبوس ایک شخص نے مجھے چھونے اور تلاشی لینے کی کوشش کی جس پر میرے گارڈ نے اسے دھکا دیدیا،انہوں نے کہا کہ سول کپڑوں میں ملبوس کسی شخص کو میری تلاشی لینے کا حق حاصل نہیں ۔ایف آئی آر پڑھنے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کروں گا۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…