عمران خان اور طاہر القادری سمیت ستائیس ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) اسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے دھرنوں کے دوران ریڈ زون میں جلوس کی شکل میں داخل ہو کر دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ کی سماعت کی۔ دوران سماعت صرف ایک ملزم آصف… Continue 23reading عمران خان اور طاہر القادری سمیت ستائیس ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری