اسلام آباد (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواکے70ارب اداکرنے کیلئے انوکھا حل ڈھونڈ نکالاگیا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کے لئے واپڈا کی درخواست کی سماعت (آج)جمعرات کو کرے گی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق واپڈا نے خیبر پختونخوا کے بجلی کے خالص منافع کی مد میں 70 ارب روپے ادا کرنے کے لئے نیپرا میں بجلی کی قیمت میں اضافے کے لئے درخواست دائر کی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت جس کی مفادات کونسل نے بھی منظوری دی ٗ واپڈا چار سال میں خیبر پختونخوا کو بجلی کے خالص منافع کی مد میں 70 ارب روپے ادا کرنے کا پابند ہے۔
خیبرپختونخواکے70ارب اداکرنے کیلئے انوکھا حل ڈھونڈ نکالاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کے باعث کرفیو کا نفاذ



















































