ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

سی پیک منصوبے سے پاکستان میں 25 لاکھ لوگوں کو ملازمتیں ملنے کی گنجائش پیدا ہو گی‘رانا مشہود احمد

datetime 24  فروری‬‮  2016

سی پیک منصوبے سے پاکستان میں 25 لاکھ لوگوں کو ملازمتیں ملنے کی گنجائش پیدا ہو گی‘رانا مشہود احمد

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمدخان نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے قوم کے ہر فرد کو اپنے فرائض دیانتداری سے ادا کرنا ہوں گے ،سی پیک منصوبے کے نتیجے میں پورے پاکستان میں 25 لاکھ لوگوں کو ملازمتیں ملنے کی گنجائش پیدا ہو گی جبکہ اگلے… Continue 23reading سی پیک منصوبے سے پاکستان میں 25 لاکھ لوگوں کو ملازمتیں ملنے کی گنجائش پیدا ہو گی‘رانا مشہود احمد

فاطمہ جناح پارک میں 100ایکٹر کا سفاری پارک بنانیکا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2016

فاطمہ جناح پارک میں 100ایکٹر کا سفاری پارک بنانیکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے فاطمہ جناح پارک کے اندر 100ایکٹر پر مشتمل سفاری پارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں بین الاقوامی معیار کے سفاری پارک کی طرز پر تمام سہولتیں اور تفریحات مہیا کی جائیں گی۔ منصوبے پر ابتدائی لاگت کا تخمینہ 40 کروڑ لگایا گیا ہے۔… Continue 23reading فاطمہ جناح پارک میں 100ایکٹر کا سفاری پارک بنانیکا فیصلہ

مہتاب عباسی کی جگہ خیبرپختونخوا کا نیا گورنر- تقرری ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2016

مہتاب عباسی کی جگہ خیبرپختونخوا کا نیا گورنر- تقرری ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہتاب عباسی کی جگہ خیبرپختونخوا کا نیا گورنر،بالآخر نئی تقرری ہوگئی، نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے،پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبر پختونخوا لگا دیا گیا۔ وزیر اعظم نے صدر مملکت کو سفارش بھیج دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو… Continue 23reading مہتاب عباسی کی جگہ خیبرپختونخوا کا نیا گورنر- تقرری ہوگئی

فیس بک پر دوستیاں مہنگی پڑ گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2016

فیس بک پر دوستیاں مہنگی پڑ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیس بک پر جعلی اکاﺅنٹ بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار عثمان نامی ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد عدالت نے ملزم کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔میڈ یا رپورٹس کیمطابق عثمان نامی شخص نے فیس بک… Continue 23reading فیس بک پر دوستیاں مہنگی پڑ گئیں

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع،اہم اقدام ہوگیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع،اہم اقدام ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرا دی ہے۔ پیپلز پارئی کے رہنماءخرم جہانگیر وٹو کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن کے مطابق جنرل راحیل شریف نے جو خدمات سر انجام… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع،اہم اقدام ہوگیا

انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے بائیو میٹرک مشین کے استعمال کی جزویات طے کر لیں

datetime 24  فروری‬‮  2016

انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے بائیو میٹرک مشین کے استعمال کی جزویات طے کر لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے بائیو میٹرک مشین کے استعمال کی جزویات طے کر لی ہیں اور الیکشن کمیشن سے 3 لاکھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا تخمینہ طلب کر لیا ہے۔وفاقی وزیر زاہد حامد کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خواتین کی تصاویر پر… Continue 23reading انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے بائیو میٹرک مشین کے استعمال کی جزویات طے کر لیں

اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب کی کوششوں سے 30 گھروں کا قبضہ تارکین وطن کے حوالے

datetime 24  فروری‬‮  2016

اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب کی کوششوں سے 30 گھروں کا قبضہ تارکین وطن کے حوالے

لاہور ( نیوز ڈیسک) اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی کاوشوں کے نتیجے میں ہاؤسنگ سکیم ’’ایڈن آباد ‘‘لاہور میں30 گھروں کا قبضہ ان کے مالک تارکین وطن کے حوالے کردیا گیا ہے، اوورسیز پاکستانیوں نے 8 سے 10 سال قبل اس سکیم میں گھر بک کروائے تھے لیکن مختلف وجوہ کی بنا پر انہیں گھروں… Continue 23reading اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب کی کوششوں سے 30 گھروں کا قبضہ تارکین وطن کے حوالے

سیکیورٹی اہلکاروں کا بنی گا لہ اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن،11مشتبہ افراد گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2016

سیکیورٹی اہلکاروں کا بنی گا لہ اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن،11مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیس ،پاکستان رینجرزاور حساس اداروں کا بنی گا لہ اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن،11مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد۔ سر چ آپر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے… Continue 23reading سیکیورٹی اہلکاروں کا بنی گا لہ اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن،11مشتبہ افراد گرفتار

شرجیل میمن نے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا، نیب

datetime 24  فروری‬‮  2016

شرجیل میمن نے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا، نیب

کراچی (نیوز ڈیسک) شرجیل میمن کی درخواست پر نیب نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب داخل کیا ہے کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے شرجیل میمن نیقومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔نیب نے عدالت میں اپنے جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ شرجیل میمن کے خلاف پانچ ارب روپے کی کرپشن کے… Continue 23reading شرجیل میمن نے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا، نیب