کراچی (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کے سوئم پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنان نے انکی رہائشگاہ پر بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے یاسین آباد شہداء کے قبرستان میں آفتاب احمد کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آفتاب احمد کے واقع سے بہت سی باتیں واضح ہوئی ہیں، ایم کیو ایم عرصہ دراز سے کہہ رہی تھی کہ سب اچھا نہیں ہو رہا، کہیں نہ کہیں گڑبڑ ہے، آفتاب احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ اسکی موت تشدد کے باعث ہوئی۔ آفتاب احمد کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں آپریشن نے نام پر ایم کیو ایم کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آفتاب احمد کیس انتہائی اہم ہے، ادارے کے سربراہوں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ تشدد کرنے والی کالی بھیڑوں کو باہر نکالیں۔فاروق ستار نےآرمی چیف سے فیصلے کی میدیں لگا دی
‘مدت سے کہہ رہے تھے سب اچھا نہیں فاروق ستار نےآرمی چیف سے امیدیں لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا
-
امریکا اور ایران کے درمیان نئی تجاویز پر اتفاق ہوگیا، واشنگٹن ٹائمز
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ



















































