پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

احتساب ہو تو ایسا! خیبر پختونخوا میں تاریخی قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  مئی‬‮  2016 |

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے احتساب کمیشن کا ترمیمی مسودہ تیار کر لی اجسے پاس کرانے کیلئے اسمبلی بھیج دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کے پی کے حکومت نے احتساب کمیشن میں ترمیم کا مسودہ اسمبلی بھیج دیا جس میں احتساب کمیشن کا نام تبدیل کرکے احتساب ڈائریکٹوریٹ تجویز کیا گیا جس کا سربراہ ڈائرکٹر جنرل ہو گا ۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے احتساب کمیشن ختم کر کے اس کی جگہ احتساب ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے  ۔ ترمیمی مسودے میں کہا گیا کہ ڈائریکٹوریٹ 60 دنوں میں انکوائری اور 90 دنوں میں تحقیقات مکمل کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…