پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ماں کا بیٹیوں کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک ،جسے پڑھ کر ہر آنکھ نم ہو جائے

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں ماں نے چاربچیوں کو ٹینکی میں پھینک دیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر کے علاقے سمنگلی روڈ پر واقع کلی سبیل کے ایک گھرمیں ماں نے اپنی چار بیٹیوں کو پانی میں پھینک کر مو ت کے گھاٹ اتار دیا ۔پولیس کے مطابق محمود خان کی بیوی جو کہ ذہنی مزیضہ ہے نے اپنی چار کمسن بیٹیوں کو پانی کی ٹینکی میں پھینک دیا جس سے ان کی موت واقع ہوگئی،جاں بحق ہونے والوں میں 0 سا لہ ذکیہ،7 سالہ فرزانہ،4 سالہ پروانہ،اور 2 سالہ یاسیمن شامل ہیں ،واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور بچیوں کی ماں (م) کو بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اسے طبی امداد دی جاری ہے ۔ مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…