چھوٹو گروپ کا سہولت کار رضاشاہ مزرانی کھیتران دو ساتھیوں سمیت بارکھان سے گرفتار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چھوٹو گروپ کے سہولت کار اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی کے قریبی دوست رضاشاہ مزرانی کھیتران کوقانون نافذکرنے والے اداروں نے بارکھان سے گرفتار کرلیا ہے ،معلوم ہوا ہے کہ رضا شاہ مزرانی کو بارکھان پولیس نے دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں کی مد د سے گرفتار کیا ہے اور… Continue 23reading چھوٹو گروپ کا سہولت کار رضاشاہ مزرانی کھیتران دو ساتھیوں سمیت بارکھان سے گرفتار







































