اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی عصمت جونیجو پر تشدد کے مقدمے میں عمران خان اور طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجوپر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری اور مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ ملزمان کیخلاف باوردی اہلکار پر تشدد، کار سرکار میں مداخلت اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔ مقدمہ انیس ستمبر دو ہزار چودہ میں درج کیا گیا تھا۔ جبکہ پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو کو تشدد کر کے زخمی کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…