اسلام آباد/میر پور(آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے صاحبزادے اورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو دبئی طلب کرلیا ، بلاول بھٹو آزادکشمیر میں اپنی سرگرمیاں منسوخ کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ گئے ان کی جلد دبئی روانگی کا امکان ہے ۔ پیر کو ترجمان وزیراعظم میر پور کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی (آج) منگل کی مصروفیت منسوخ کر دی گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری میر پور کے بعد اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے ۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو آصف علی زرداری نے دبئی بلایا ہے ۔ بلاول بھٹو کو (آج) منگل کو میر پور آزادکشمیر میں بار ایسوسی ایشن ،سول سوسائٹی اور میڈیا سے گفتگو کرنی تھی ۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی جلد دبئی روانگی کا امکان ہے۔
تما م سرگرمیاں منسوخ، ملکی بڑی شخصیت کو اچانک بیرون ملک طلب کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































