جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کراچی ‘ پولیس کی کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ پولیس کی کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کارراوئیوں کے دوران 18 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق صدر کے علاقے پریڈی میں کارروائی کے دوران ڈکیتی کی 20 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔اورنگی ٹاﺅن کے علاقے پیر آباد سے مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے… Continue 23reading کراچی ‘ پولیس کی کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار

کراچی،بزنس پلازہ کی نویں منزل پرواقع دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی،بزنس پلازہ کی نویں منزل پرواقع دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (نیوز ڈیسک) پیرکی صبح آئی آئی چندریگرروڈ پرواقع بزنس پلازہ کی نویں منزل پرواقع دفتر میں آگ بھڑک اٹھی،آگ کے شعلے عمارت سے باہرنکل رہے تھے جبکہ عمارت میں دھواںبھرجانے سے عمارت میں100سے زائد افراد پھنس گئے تاہم حالات پرقابوپالیاگیا۔

ایف 16 طیاروںکی خریداری پر بھارتی رویہ حیران کن ہے، پاکستان

datetime 15  فروری‬‮  2016

ایف 16 طیاروںکی خریداری پر بھارتی رویہ حیران کن ہے، پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے ایف 16 طیاروں کی خریداری پر بھارتی ردعمل کو افسوسناک قرار دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا سے طیاروں کی خریداری پر بھارت کا رویہ حیران کن ہے، بھارت اسلحہ درآمد کرنے والا خود بڑا ملک ہے۔ ترجمان نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کے… Continue 23reading ایف 16 طیاروںکی خریداری پر بھارتی رویہ حیران کن ہے، پاکستان

کراچی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے 3روپے میں کھانا کھانے کی سہولت

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے 3روپے میں کھانا کھانے کی سہولت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل کے مشکل دور میں غریب کیلئے ایک وقت کا کھانا کھانا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔مہنگائی ،غربت کے باعث پاکستان بھرمیں کہیں فلاحی تنظیمیں دستر خوان کاانتظام کرتی ہیںجہاں بھوک کاشکار افراد کھانا کھاتے ہیں ۔اس کی بہترین مثال بحریہ ٹاﺅن کا دستر خوان ہے جس کی ملک بھر… Continue 23reading کراچی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے 3روپے میں کھانا کھانے کی سہولت

خیبرپختونخوا کا مسئلہ مہاجرین نہیں بلکہ ۔۔۔! پرویز خٹک نے افغان حکومت کو انتباہ کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کا مسئلہ مہاجرین نہیں بلکہ ۔۔۔! پرویز خٹک نے افغان حکومت کو انتباہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے خیبر پختونخوا اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے استحکام اور خطے میں دیرپا امن کے قیام کیلئے دونوں حکومتو ں کی طرف سے عملی اقدامات اُٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے انہوں نے کہاکہ گزشتہ ایک دہائی سے بد ترین دہشت گردی نے خیبرپختونخوا اور افغانستان دونوں کا… Continue 23reading خیبرپختونخوا کا مسئلہ مہاجرین نہیں بلکہ ۔۔۔! پرویز خٹک نے افغان حکومت کو انتباہ کردیا

سردار ایاز صادق کا پلٹ کر وار،کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

سردار ایاز صادق کا پلٹ کر وار،کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا

لاہور(نیوزڈیسک)سردار ایاز صادق کا پلٹ کر وار،کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مجھے دوبارہ ڈی سیٹ کرنے کا خواب کبھی حقیقت نہیں بن سکے گا ،ان لوگوں کی قسمت میں رونا ہی لکھا ہے اور یہ روتے ہی رہیں گے ۔ ان خیالات… Continue 23reading سردار ایاز صادق کا پلٹ کر وار،کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا

ترکی میں پاکستانیوں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

datetime 15  فروری‬‮  2016

ترکی میں پاکستانیوں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)ترکی میں کوکنگ کے انٹر نیشنل مقابلوں میںپاکستانی شفیس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دئیے ،پاکستانی ٹیم نے چھ طلائی ،سات چاندی او رایک کانسی کا تمغہ حاصل کر کے 14مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کیا ۔ پاکستانی ٹیم شیف ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹر ی جنرل… Continue 23reading ترکی میں پاکستانیوں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

وکٹ دو وکٹ کی باتیں ہوئیں پرانی،ن لیگ نے جھاڑو پھیر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

وکٹ دو وکٹ کی باتیں ہوئیں پرانی،ن لیگ نے جھاڑو پھیر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں آزاد حیثیت سے کامیاب 2900 بلدیاتی نمائندے مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں حکمران جماعت کے بلدیاتی نمائندوں کی تعداد 6100 ہوگئی ۔پنجاب میں گزشتہ برس مختلف مراحل میں بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن)کے 3ہزار 200 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرے نمبر پر… Continue 23reading وکٹ دو وکٹ کی باتیں ہوئیں پرانی،ن لیگ نے جھاڑو پھیر دیا

لاہورکیلئے آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار!

datetime 14  فروری‬‮  2016

لاہورکیلئے آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار!

لاہور(نیوزڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور میں ترک کمپنی کل ( منگل) سے منفرد ٹیکسی سروس کا آغاز کرے گی ۔ منفرد اے ٹیکسی سروس میں اینڈرائیوڈ فون ایپ بھی استعمال کی جارہی ہے۔ علاوہ ازیں میٹر تک رسائی کی وجہ سے متعین کردہ ریٹ کے مطابق شہری خود کرایہ کا حساب لگا سکیں گے۔اے ٹیکسی سروس… Continue 23reading لاہورکیلئے آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار!