جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم سے بوسنیا کے سفیر کی ملاقات ٗ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

datetime 15  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم سے بوسنیا کے سفیر کی ملاقات ٗ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بوسنیا کے ساتھ دونوں ملکوں کے فائدے کے لئے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ٗ پاکستان اور بوسنیا کے درمیان شاندار سیاسی تعلقات قائم ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے۔وہ پیر کو یہاں بوسنیا… Continue 23reading وزیر اعظم سے بوسنیا کے سفیر کی ملاقات ٗ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

مغربی روٹ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہے اس کیلئے فنڈز موجود ہیں ، 2018 تک مکمل کیا جائےگا،پرویزخٹک

datetime 15  فروری‬‮  2016

مغربی روٹ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہے اس کیلئے فنڈز موجود ہیں ، 2018 تک مکمل کیا جائےگا،پرویزخٹک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے یقین دلایا ہے کہ مغربی روٹ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہے اس کیلئے فنڈز موجود ہیں اور اسکو 2018 تک مکمل کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے پیر کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ… Continue 23reading مغربی روٹ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہے اس کیلئے فنڈز موجود ہیں ، 2018 تک مکمل کیا جائےگا،پرویزخٹک

سابق چیف جسٹس کوبلٹ پروف گاڑی کس نے فراہم کی؟ اہم انکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2016

سابق چیف جسٹس کوبلٹ پروف گاڑی کس نے فراہم کی؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی فراہمی کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف دائر کیس میں سیکرٹری داخلہ‘ سیکرٹری دفاع‘ کیبنٹ ڈویژن اور چاروں صوبائی سیکرٹریز سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل(بدھ) تک جواب طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز جسٹس نور… Continue 23reading سابق چیف جسٹس کوبلٹ پروف گاڑی کس نے فراہم کی؟ اہم انکشاف

وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے میئراور ڈپٹی میئرکا انتخاب

datetime 15  فروری‬‮  2016

وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے میئراور ڈپٹی میئرکا انتخاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں تاریخ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پہلے میئراور ڈپٹی میئرکے انتخاب ،مسلم لیگ ن نے میدان مارلیاشیخ انصر اسلام آباد کے پہلے میئرجبکہ چوہدری رفعت ،اعظم خان اور ذیشان شاہ ڈپٹی میئرمنتخب ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں کامیابی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے میئراور ڈپٹی میئرکا انتخاب

غیر ملکی سفارتخانے کی لینڈ کروزرنے غریب محنت کش کو کچل دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

غیر ملکی سفارتخانے کی لینڈ کروزرنے غریب محنت کش کو کچل دیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) غیر ملکی سفارتخانے کی لینڈ کروزرنے غریب محنت کش کو کچل دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سڑک کراس کرتے ہوئے غیر ملکی سفارتخانے کی لینڈ کروزر نے تلہ گنگ کے رہائشی شکیل احمد نامی محنت کش کو کچل دیا۔ سفارتخانے کا عملہ زخمی شخص کو وفاقی دارالحکومت کے ایک نجی ہسپتال میں… Continue 23reading غیر ملکی سفارتخانے کی لینڈ کروزرنے غریب محنت کش کو کچل دیا

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے؟خیبرپختونخوا میں وہ ہوگیا جس کی امید ہی نہ تھی

datetime 15  فروری‬‮  2016

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے؟خیبرپختونخوا میں وہ ہوگیا جس کی امید ہی نہ تھی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات نہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے ، جنوبی اضلاع کے منتخب بلدیاتی نمائندے حکومت کے خلاف احتجاج کےلئے پشاور پریس کلب پہنچ گئے۔سینکڑوں ممبران پر مشتمل مظاہرین نے گزشتہ روز پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ کئے گئے… Continue 23reading تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے؟خیبرپختونخوا میں وہ ہوگیا جس کی امید ہی نہ تھی

سرگودھا میں پولیس کی کارروائی،2ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

datetime 15  فروری‬‮  2016

سرگودھا میں پولیس کی کارروائی،2ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں دہشت گردی کے لئے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،موٹر وے کے ذریعے چیکنگ کے دوران کار سے اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد کرلی گئی ، خیبر پختونخوا کے علاقے نوشہر ہ سے تعلق رکھنے والے 2اسلحہ کے اسمگلر گرفتار کر لئے گئے۔ڈی پی او سرگودھا سجاد حسن منج… Continue 23reading سرگودھا میں پولیس کی کارروائی،2ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

اورنج لائن ٹرین کیسز ،خواجہ حارث نے حکومت کی وکالت چھوڑ دی

datetime 15  فروری‬‮  2016

اورنج لائن ٹرین کیسز ،خواجہ حارث نے حکومت کی وکالت چھوڑ دی

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف ماہر قانون خواجہ حارث نے اورنج لائن ٹرین کے خلاف کیسوں میں پنجاب حکومت کی وکالت چھوڑ دی۔حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حوالے سے کیسز میں سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کر رکھی تھیں ،اورنج لائن منصوبے کے خلاف عدالتوں میں متعدد درخواستیں زیر سماعت ہیں۔عدالت… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین کیسز ،خواجہ حارث نے حکومت کی وکالت چھوڑ دی

سندھ حکومت سے مدارس سے متعلق مسودہ قانون واپس لینے کا مطالبہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

سندھ حکومت سے مدارس سے متعلق مسودہ قانون واپس لینے کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک)اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت کر دی ،تنظیمات مدارس کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس سے متعلق سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مسودہ کی مخالفت کرتے ہیں ، صرف مدارس کو نشانہ بنانا یکطرفہ سوچ کا عکاس ہے۔تنظیمات مدارس… Continue 23reading سندھ حکومت سے مدارس سے متعلق مسودہ قانون واپس لینے کا مطالبہ