پاکستان کو قدرتی آفات کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگا، چیئرمین این ڈی ایم اے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کو قدرتی آفات کا خطرہ تیزی سے بڑھ گیا دسمبر 2015میں فرانس میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس پر انکشاف کیا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آنے والی قدرتی آفات دنیا کے جن ممالک میں آئیں گی ان میں پاکستان چھٹے نمبر پر آگیا ہے جبکہ مارچ 2016میں… Continue 23reading پاکستان کو قدرتی آفات کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگا، چیئرمین این ڈی ایم اے