اہل سنت والجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی رہاکردیا گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد اہل سنت و الجماعت ( اے ایس ڈبلیو جے) کے رہنما اورنگزیب فاروقی کو پیر اور منگل کی درمیانی شب اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ اورنگزیب فاروقی کو 6 جون 2015 کو نفرت انگیز… Continue 23reading اہل سنت والجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی رہاکردیا گیا