اداروں پر تنقید، الطاف حسین سمیت رابطہ کمیٹی کے 20رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج
کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین سمیت رابطہ کمیٹی کے 20رہنماؤں کے خلاف تقریر میں اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمے میں ٹیلی گراف ایکٹ اور دیگر دفعات شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو قائد ایم کیو ایم الطاف حسین سمیت… Continue 23reading اداروں پر تنقید، الطاف حسین سمیت رابطہ کمیٹی کے 20رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج