جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نیب کارروائی کرنے سے پہلے ٹھوس جوازپیش کرے ،وزیر قانون رانا ثناء اللہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

نیب کارروائی کرنے سے پہلے ٹھوس جوازپیش کرے ،وزیر قانون رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ دوسروں کو خوش کرنے کیلیے نیب کو کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے جب کہ نیب ابھی تشکیل کے مراحل میں ہے اس لئے اسے احتیاط سے کارروائیاں کرنی چاہئیں۔رانا ثنااللہ کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ نیب جس… Continue 23reading نیب کارروائی کرنے سے پہلے ٹھوس جوازپیش کرے ،وزیر قانون رانا ثناء اللہ

چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت لاہور آفس میں اہم اجلاس ہوا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈی جی نیب پنجاب سید برہان علی سمیت 3 افسران موجود تھے ۔ ڈی جی نیب نے… Continue 23reading چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا

خیبر پختونخوا،اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخوا،اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبر پختونحوا حکومت نے احتساب کمیشن ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے لئے آرڈیننس گورنر کو ارسال کیا تو ڈی جی احتساب کمیشن جنرل (ر) حامد خان کو ایکٹ میں ترامیم ناگوار گذریں اور مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، احتساب کمیشن کے ڈی جی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونحوا کو ترامیم… Continue 23reading خیبر پختونخوا،اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

تیل کا بحران سِر پر آگیا،وارننگ جاری

datetime 17  فروری‬‮  2016

تیل کا بحران سِر پر آگیا،وارننگ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی نے تیل کی خریداری کیلئے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں سے 80 ارب روپے مانگ لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاور سیکٹر کے ذمہ پی ایس او کے 200 ارب روپے ہوگئے ہیں جن کی ادائیگی میں کوئی دلچسپی نہیں لی جارہی جس کی وجہ سے پی ایس… Continue 23reading تیل کا بحران سِر پر آگیا،وارننگ جاری

پاکستان کی سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے 34 رکنی فوجی اتحاد میں شمولیت کا سوال،سرتاج عزیز کا حیرت انگیز جواب

datetime 17  فروری‬‮  2016

پاکستان کی سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے 34 رکنی فوجی اتحاد میں شمولیت کا سوال،سرتاج عزیز کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی تک سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے 34 رکنی فوجی اتحاد میں شامل نہیں ہوا ہے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے تحت پاک فوج 20 ممالک کی مشترکہ مشقوں میں حصہ لے رہی ہے سعودی عرب کی… Continue 23reading پاکستان کی سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے 34 رکنی فوجی اتحاد میں شمولیت کا سوال،سرتاج عزیز کا حیرت انگیز جواب

پیپلزپارٹی کے بڑے بڑے برج الٹنے کا وقت آگیا،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے بڑے بڑے برج الٹنے کا وقت آگیا،اہم فیصلہ کرلیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کو بااختیار بنا دیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی اب پارٹی امور چلانے کیلئے اپنی ٹیم بنا سکیں گے۔ جلد چاروں صوبوں کی تنظیموں میں تبدیلی کیلئے سینئر قائدین سے مشاورت کا آغاز کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے بڑے بڑے برج الٹنے کا وقت آگیا،اہم فیصلہ کرلیاگیا

پاکستان کا پارلیمنٹ ہاؤس شمسی توانائی پر منتقل

datetime 17  فروری‬‮  2016

پاکستان کا پارلیمنٹ ہاؤس شمسی توانائی پر منتقل

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) پاکستان کا پارلیمنٹ ہاؤس شمسی توانائی پر منتقل ہو گیا، یہاں لگایا گیا سولر منصوبہ اب تک 99 میگاواٹ بجلی پیدا کر چکا ہے، اس منصوبے سے مضر گیسوں کا اخراج ختم ہوگا،لہٰذا پاکستان کی پارلیمنٹ گرین پارلیمنٹ بن گئی ہے۔سورج کی شعاؤں کا استعمال کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتوں… Continue 23reading پاکستان کا پارلیمنٹ ہاؤس شمسی توانائی پر منتقل

رسالپورمیں کمانڈو ایکشن

datetime 17  فروری‬‮  2016

رسالپورمیں کمانڈو ایکشن

رسالپور (نیوزڈیسک)رسالپورپولیس اور پاک فضائیہ رسالپور کمانڈوز کا سرچ آپریشن درجنوں مشتبہ افراد سمیت کئی اشتہاری بھی گرفتار اسلحہ برآمد جبکہ ناکہ بندی کے دوران ایک منشیات سمگلر سمیت دوفراد بھی گرفتار کرلئے گئے لاکھوں روپوں کی منشیات پکڑھ لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رسالپور پولیس کے ایس ایچ او حفیظ الرحمن یوسفزئی… Continue 23reading رسالپورمیں کمانڈو ایکشن

مالی سال2016-2017 کا بجٹ 3 سے 4 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

datetime 17  فروری‬‮  2016

مالی سال2016-2017 کا بجٹ 3 سے 4 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مالی سال2016-2017 کا بجٹ 3 سے 4 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے محکموں کو فروری میں بجٹ تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے جس کے بعد مارچ میں ان تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا سالانہ… Continue 23reading مالی سال2016-2017 کا بجٹ 3 سے 4 جون کو پیش کیے جانے کا امکان