جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

سنی اتحاد کونسل کا ممتاز حسین قادری کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 29  فروری‬‮  2016

سنی اتحاد کونسل کا ممتاز حسین قادری کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے ممتاز حسین قادری کو پھانسی دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے،چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے آج یکم مارچ کو ہڑتال کی کال دے دی ہے اور تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک دن اپنی… Continue 23reading سنی اتحاد کونسل کا ممتاز حسین قادری کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام ممتازقادری کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، آج غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیگی

datetime 29  فروری‬‮  2016

جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام ممتازقادری کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، آج غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیگی

لاہور (نیوزڈیسک) جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام ممتازقادری کو پھانسی دینے کے خلاف وحدت روڈ لاہور پر احتجاجی مظاہرہ ہوا۔جس کی قیادت جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے امیر میاں مقصود احمد،جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ مولانا عبیدالرحمان عباسی،امیر جماعت اسلامی لاہورذکراللہ مجاہد،نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب مولانا جاوید قصوری، منتظم پنجاب جمعیت… Continue 23reading جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام ممتازقادری کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، آج غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیگی

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں،حکومت نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا، ہدایات جاری

datetime 29  فروری‬‮  2016

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں،حکومت نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا، ہدایات جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں،حکومت نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا، ہدایات جاری،وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کالعدم تنظمیوں سے تعلق رکھنے والے کارندوں کی شہری سہولیات… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں،حکومت نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا، ہدایات جاری

سکیورٹی وجوہات کی بناءپر اسپیکرقومی اسمبلی کی طے شدہ تمام مصروفیات کو ملتوی کردیا گیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

سکیورٹی وجوہات کی بناءپر اسپیکرقومی اسمبلی کی طے شدہ تمام مصروفیات کو ملتوی کردیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک) سکیورٹی وجوہات کی بناءپر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طے شدہ تمام مصروفیات کو ملتوی کردیا گیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گزشتہ روز اپنے حلقہ میں مزنگ ، وارث روڈ ، بستی سیدن شاہ میں منصوبوں کے افتتاح سمیت پارٹی کے رہنماﺅں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کرنا… Continue 23reading سکیورٹی وجوہات کی بناءپر اسپیکرقومی اسمبلی کی طے شدہ تمام مصروفیات کو ملتوی کردیا گیا

قطر سے ایل این جی کا پہلا جہاز کرچی پہنچ گیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

قطر سے ایل این جی کا پہلا جہاز کرچی پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک) ایل این جی کا پہلا جہاز کراچی کے ساحل پر پہنچ چکا ہے۔ یہ جہاز جلد پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہو جائے گا۔ ایل این جی کی درآمدی قیمت 5 ڈالر 35 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو طے کی گئی ہے۔ جہاز کو پہلے سے لنگر انداز دوسرے جہاز سے پائپ… Continue 23reading قطر سے ایل این جی کا پہلا جہاز کرچی پہنچ گیا

ممتاز قادری نے ناموس رسالت ﷺ کےلئے جان دی،معروف مذہبی رہنما کا شدید ردعمل

datetime 29  فروری‬‮  2016

ممتاز قادری نے ناموس رسالت ﷺ کےلئے جان دی،معروف مذہبی رہنما کا شدید ردعمل

کراچی(نیوزڈیسک) جمعیت علماءاسلام کے امیر اور کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پاکستانیوں کے امریکی قاتل ریمنڈڈیوس کو اعزاز کےساتھ ایک ہفتہ کے اندر امریکہ بھیج دیا جاتا ہے جبکہ اسلام کے ہیرو غازی ممتاز قادری کی رحم کی اپیلیں مسترد کر کے پھانسی دیدی جاتی ہے، یہ فیصلہ پاکستانی… Continue 23reading ممتاز قادری نے ناموس رسالت ﷺ کےلئے جان دی،معروف مذہبی رہنما کا شدید ردعمل

تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے

datetime 29  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے،ایک اورتحریک انصاف وجود میں آگئی،پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (ن) بھی بن گئی۔ پارٹی کے سابق رہنما اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرا دی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے

صدر مملکت نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

datetime 29  فروری‬‮  2016

صدر مملکت نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجی تھی جس پر انہوں نے دستخط کر دیئے ہیں… Continue 23reading صدر مملکت نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، اہم کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک

datetime 29  فروری‬‮  2016

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، اہم کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں اہم شدت پسند کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال میں بمباری کی فضائی کارروائی میں تین ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے شدت پسند کمانڈر حزب اﷲ اور گیارہ شدت پسند مارے… Continue 23reading شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، اہم کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک