پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کو دو ماہ میں دو بڑی خوشخبریاں

datetime 10  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کو شہباز تاثیر اور علی حید ر گیلانی کی بحفاظت بازیابی کی صورت میں دو ماہ میں دو بڑی خوشخبریاں ملیں ۔مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو 26اگست 2011ء کو لاہور میں اپنے گھر سے دفتر جاتے ہوئے اغوا ء کر لیا گیا تھا اور انہیں تقریباًساڑھے چار سال بعد 8مارچ 2016ء کو بلوچستان کے علاقے کچلاک سے بازیاب کروایا گیا ۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو عام انتخابات سے دو دن قبل 9مئی 2013ء کو انتخابی مہم کے دوران ملتان کے علاقے خرم ٹاؤن سے اغواء کیا گیا تھا اور گزشتہ روز تقریباًتین سال کے طویل عرصے کے بعد انہیں افغانستان سے بازیاب کروایا گیا ہے ۔ علی حیدر گیلانی کی بازیابی شہباز تاثیر کی بازیابی کے 63دن بعد ممکن ہوئی جسے پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکن بڑی خوشی قرار دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…