باجپائی اور نواز شریف کا دوستی کا پودا اب تناور درخت بنتا نظر آرہا ہے، بھارتی ہائی کمشنر
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم ہمنت بامبا والے نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے اٹل بہاری باجپائی بس کے ذریعے دوستی کا پیغام لے کر ائے تھے اور نواز شریف نے ان کا بھرپور استقبال کیا تھا۔لاہور میں جنگ سے خصوصی بات… Continue 23reading باجپائی اور نواز شریف کا دوستی کا پودا اب تناور درخت بنتا نظر آرہا ہے، بھارتی ہائی کمشنر