اسلام آباد ،پنجاب ،خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کل جمعہ سے بہاولپور، سکھر، ساہیوال ڈویژن جبکہ شام/رات لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ۔ پاراچنار، سکردو منفی 06، استور، گوپس منفی 04، دیر، مالم جبہ، کوئٹہ منفی… Continue 23reading اسلام آباد ،پنجاب ،خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی