خیبر پختونخوا میں سیاسی جماعتیں مشکل میں پڑ گئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ضمنی بلدیاتی انتخابات میں غیرمسلموں کی نشستوں کے لئے امیدوار چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے،21 فروری کو ہونے والے انتخابات میں 3ہزار 50 نشستوں میں سے 3ہزار 13 نشستیں خالی رہ جائیں گی۔21 فروری کو 4 ہزار 495خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونا ہیں،جن میں غیر مسلموں کی نشستیں… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں سیاسی جماعتیں مشکل میں پڑ گئیں