پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ڈی جے پشاور پہنچتے ہی ششدر،تعارف اوروضاحتیں کام نہ آئیں

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف کے ڈی جے کا پشاور میں چالان ہوگیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں ڈی جے کی ذمہ داریان نبھانے والے لاہور کے ولی سنز پشاور پہنچے تو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے انکاچالان کردیا۔ڈی جے کی جانب سے اپنی شناخت کرائی گئی لیکن ٹریفک اہلکاروں نے ایک نہ سنی اور 300کا چالان تھما دیاجس کی ادائیگی کے بعد ہی ان کو خلاصی ملی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…