پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

سابق آرمی چیف کے بھائی کی گرفتاری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)سابق آرمی چیف کے بھائی کی گرفتاری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کے ڈی ایچ اے سٹی سکینڈل میں عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں ،نجی ٹی وی کے مطابق کامران کیانی کانام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا ہے اور اب ان کی کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کافیصلہ بھی کرلیاگیا ہے،کامران کیانی پر سولہ ارب روپے کی کرپشن کا الزام عائد ہے او ر عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں ۔‎



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…