جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سندھ رینجرز کا 28ملزمان کی جے آئی ٹیز تشکیل نہ دینے جانے پر اظہار تشویش

datetime 17  فروری‬‮  2016

سندھ رینجرز کا 28ملزمان کی جے آئی ٹیز تشکیل نہ دینے جانے پر اظہار تشویش

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے عدالتی احکامات کے باوجود 28ملزمان کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) قائم ہونے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اس ضمن میں رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں سینئر اسٹاف… Continue 23reading سندھ رینجرز کا 28ملزمان کی جے آئی ٹیز تشکیل نہ دینے جانے پر اظہار تشویش

بچوں کوپولیو کے قطرے پلانالاہور کے خاندان کیلئے بھیانک خواب بن گیا،افسوسناک واقعہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

بچوں کوپولیو کے قطرے پلانالاہور کے خاندان کیلئے بھیانک خواب بن گیا،افسوسناک واقعہ

لاہور( نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ باغبانپورہ میں انسداد پولیو ٹیم کے روپ میں ڈاکوﺅں نے گھر میں گھس کر ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی ،طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ،ماڈ ل ٹاﺅن میں ڈاکوﺅں نے شہری کواسلحے کے زور پر غیر ملکی کرنسی اور موبائل فون سے محروم کر دیا ۔… Continue 23reading بچوں کوپولیو کے قطرے پلانالاہور کے خاندان کیلئے بھیانک خواب بن گیا،افسوسناک واقعہ

ہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کےخلاف درخواست کونا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

ہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کےخلاف درخواست کونا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کے خلاف درخواست کونا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار پی ٹی آئی کے زبیر نیازی کی طرف سے موقف اپنایا گیا کہ خواجہ احمد حسان… Continue 23reading ہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کےخلاف درخواست کونا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا

دینی مدارس،حکومت کا تیز ترین اقدامات کا فیصلہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

دینی مدارس،حکومت کا تیز ترین اقدامات کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) کاﺅنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے مدارس کی تفصیلات جمع کرنے اور نگرانی کا عمل تیز کردیاجبکہ صوبہ پنجاب کے 13ہزار 700مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل کرلی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے آئی جی پنجاب کو پیش کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ… Continue 23reading دینی مدارس،حکومت کا تیز ترین اقدامات کا فیصلہ

عوام 15روزکیلئے آمدورفت کو محدود ، ضروری اشیا کا ذخیرہ کرلیں، ایم کیو ایم

datetime 17  فروری‬‮  2016

عوام 15روزکیلئے آمدورفت کو محدود ، ضروری اشیا کا ذخیرہ کرلیں، ایم کیو ایم

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر کے عوام سے اپیل کی کہ وہ آئندہ 15 روز اپنی آمدورفت میں انتہائی احتیاط سے کام لیں اور اپنی ضروری ادویات اور روزمرہ استعما ل کی اشیا کا ذخیرہ کرلیں۔ایم کیوایم کی جانب سے جاری کئے گئے بیان نے سنسنی پھیلادی ،بیان کے… Continue 23reading عوام 15روزکیلئے آمدورفت کو محدود ، ضروری اشیا کا ذخیرہ کرلیں، ایم کیو ایم

کراچی یونیورسٹی میں 3 بم موجودہونیکی’جھوٹی اطلاع پر اساتذہ اور طلبہ میں خوف و ہراس

datetime 17  فروری‬‮  2016

کراچی یونیورسٹی میں 3 بم موجودہونیکی’جھوٹی اطلاع پر اساتذہ اور طلبہ میں خوف و ہراس

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک کے سب سے بڑے شہر کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعہ کراچی میں 3 بم نصب ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام کو بم موجود ہونے کی اطلاع نامعلوم فون کال کے ذریعے موصول ہوئی۔حکام کو ’15 مددگار’ پولیس ہیلپ لائن پر کسی نامعلوم شخص… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی میں 3 بم موجودہونیکی’جھوٹی اطلاع پر اساتذہ اور طلبہ میں خوف و ہراس

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم کے بیان واپس لینے کے حوالے سے قرار داد

datetime 17  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم کے بیان واپس لینے کے حوالے سے قرار داد

لاہور ( نیوزڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے نیب بارے بیان کے خلاف اپوزیشن نے قرار دار جمع کرا دی ہے ، قرار داد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا قومی احتساب کے ادارے نیب بارے فوری طور پر واپس لیا جائے۔ اگر… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم کے بیان واپس لینے کے حوالے سے قرار داد

کراچی‘قیدی کے فرار میں مدد کا الزام،3اہلکاروں کی ضمانت منظور

datetime 17  فروری‬‮  2016

کراچی‘قیدی کے فرار میں مدد کا الزام،3اہلکاروں کی ضمانت منظور

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سینٹرل جیل سے قتل کے قیدی کو فرار کرانے میں مدد دینے کے الزام میں گرفتار 3پولیس اہلکاروں کو مقامی عدالت نے 50،50ہزار روپے ضمانت پر رہاکرنے کا حکم دے دیا۔کراچی سینٹرل جیل سے گرفتار 3پولیس اہلکاروں کو جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی ا?صف علی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس اہلکاروں… Continue 23reading کراچی‘قیدی کے فرار میں مدد کا الزام،3اہلکاروں کی ضمانت منظور

حب ڈیم ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گیا، کراچی میں پانی کی قلت کا خدشہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

حب ڈیم ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گیا، کراچی میں پانی کی قلت کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)بارشیں نہ ہونے کے باعث حب ڈیم میں پانی کم ترین سطح پر آگیا جس کے باعث کراچی میں 10 کروڑ گیلن پانی کی یومیہ قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے جبکہ واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ متبادل ذرائع سے ضلع غربی کو پانی فرا ہم کیا جارہا ہے۔پانی زندگی ہے،لیکن انتظا میہ… Continue 23reading حب ڈیم ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گیا، کراچی میں پانی کی قلت کا خدشہ