پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

حلقہ این اے 110 میں دھاندلی،خواجہ آصف کی درخواست منظور‎

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ سے متعلق انتخابی عذرداری کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت وزیر دفاع خواجہ آصف کے وکیل کی استدعا پر دو ہفتے کیلئے ملتوی کردی ہے پیرکوچیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس فیصل عرب پرمشتمل تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، اسی حلقہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارخواجہ آصف کامیاب قرار پائے تھے اوران کی کامیابی کو ان کے مخالف امیدوار عثمان ڈار نے چیلنج کیا ہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…