پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مشرف کے ساتھیوں کو گنتے ہوئے عمران اپنا آپ بھول جاتے ہیں عمران خان کی مزید اے ٹی ایم مشینیں منظر عام پر آگئی ہیں،پرویزرشید

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مشرف کے ساتھیوں کو گنتے ھوئے عمران اپنا آپ بھول جاتے ہیں عمران خان کی مزید اے ٹی ایم مشینیں منظر عام پر آگئی ہیں خیبرپختونخوا حکومت نے دو ہزار کرسیاں بھرنے کے لیئے پورے صوبے سے لوگ بلائے عمران خان اپنی اے ٹی ایم مشینوں کے ناکارہ ھونے سے گھبرا رہے ہیں۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان خیبرپختونخوا کے جس احتسا ب کی مثال دے رہے ہیں اس اختساب کمیشن کا ڈی جی خود انصاف مانگ رھا ھے۔عمران خان خیبر پختونخوا میں کاکردگی دکھاتے تو آج بڑے میدان کی جگہ تنگ چوراہوں پر جلسے نہ کرتے بنوں کا جلسہ دن کی روشنی میں ھوا تھا ،پرویزرشیدنے کہاکہ عمران خان ناکام جلسوں کو چھپانے کے لیئے رات کا سہارہ لیتے ہیں عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے وسائل استعمال کرکیانتخابی جلسہ کیاخیبر پختونخوا کے عوام کو تین سالوں میں نیا پختونخوا نظر نہیں آیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان تین سال میں کنٹینر سے نہیں اترے اس لیئے وزیراعظم نوازشریف پختونخوا کے عوام کی خدمت کرنے نکلے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…