پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاناما لیکس،بینظیربھٹو کے کزن کا حیرت انگیز موقف سامنے آگی

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے کزن طارق اسلام نے وضاحت کی ہے کہ انہیں یاد نہیں کہ لنک انوسٹمنٹ کے نام سے کمپنی بنا ئی گئی ہو ۔ایک بیان میں انہوں نے وضاحت کی کہ کسی مرحلے پر اگر کمپنی بنی تھی یا کاروبار ہوا تھا تو وہ بھی اب داخل دفتر ہو کر تحلیل ہو چکا ہے انہوں نے کہاکہ جب کمپنی داخل دفتر ہوگئی تو اس کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے تحلیل ہوگئے انہوں نے کہاکہ اس معاملے پر ان کا نام بے نظیر بھٹو سے جوڑنا درست نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…